بدھ , اکتوبر 15 2025

پاکستان

رجب بٹ کے بعد اقرا کنول بھی جوا کھیلنے والی ایپلی کیشنز کی تشہیر کے معاملے میں طلب

ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ پہلے ہی زیر تفتیش نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور نے یوٹیوبر اقرا کنول کو بھی جوا کھیلنے والی ایپلی کیشنز کی تشہیر کے معاملے میں طلب کرلیا۔ ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز کے خلاف ’این سی سی آئی …

Read More »

دریائے چناب اور ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، متعدد علاقے زیرِ آب

مون سون بارشوں کے دسویں اسپیل کی پیش گوئی، سیلابی خدشات بڑھ گئے پاکستان کے دریاؤں میں حالیہ بارشوں اور پانی کے غیر معمولی بہاؤ کے باعث سیلابی صورتحال شدید تر ہوگئی ہے۔ دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب گزر رہا ہے اور دو آبہ فلڈ بند سمیت شیر …

Read More »

اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا امکان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس 15 ستمبر 2025 کو متوقع ہے جس میں اگلے چھ ہفتوں کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا۔ مالیاتی ماہرین کی اکثریت کا خیال ہے کہ مرکزی بینک شرحِ سود کو مئی 2025 کی سطح …

Read More »

پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شریک نہیں ہوگی

فاطمہ ثنا تاریخ رقم کرنے کے لیے پرعزم، پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب بھارت میں شیڈول ہے لیکن پاکستان ٹیم اس موقع پر موجود نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کی کپتان …

Read More »

ڈینگی سے بچاؤ: مچھر کے کاٹنے سے حفاظت ضروری

ماہرین صحت اس بات پر زور دیتے ہیں کہ مچھر کے کاٹنے سے بچاؤ ہی ڈینگی سے تحفظ کا سب سے مؤثر طریقہ ہے ڈینگی دنیا بھر میں ایک اہم عوامی صحت کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ اس وائرس کی چاروں اقسام بنیادی طور پر متاثرہ ایڈیز نسل کے مچھر …

Read More »

حبا بخاری کی عمر پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

منی بیگم کی پرانی غزل کی وائرل ویڈیو میں اداکارہ سے مشابہہ لڑکی دیکھ کر مداح حیران۔ ماضی کی معروف گائیکہ منی بیگم کی مشہور غزل ’’ایک بار مسکرا دو‘‘ کی دہائیوں پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کی عمر پر بحث چھڑ …

Read More »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 1.29 فیصد بڑھ گئی

23 اشیائے ضروریہ مہنگی، 4 سستی اور 24 کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا پاکستان میں مہنگائی کی رفتار نے حالیہ ہفتے کے دوران مزید تیزی پکڑ لی اور 23 بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر …

Read More »

پنجاب اور سندھ میں دریاؤں میں انتہائی اونچا سیلاب برقرار

ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر بہاؤ 3 لاکھ 11 ہزار کیوسک سے تجاوز، سندھ میں ایک لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل پنجاب کے دریاؤں میں جمعہ کو بھی انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار رہی، جس کے باعث کئی اضلاع میں خطرے کی گھنٹیاں …

Read More »

ڈکی بھائی کے ریمانڈ میں مزید 3 دن کی توسیع

یوٹیوبر سعد الرحمٰن پر جوا اور فحش مواد کی ترغیب کا الزام ہے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے انہیں دو روزہ ریمانڈ مکمل ہونے …

Read More »

شاہ زیب خانزادہ کا پہلا ڈراما ’کیس نمبر 9‘ کا ٹیزر ریلیز

جیو انٹرٹینمنٹ پر صبا قمر اور فیصل قریشی کا کرائم تھرلر جلد نشر ہوگا ٹی وی میزبان اور صحافی شاہ زیب خانزادہ کا تحریر کردہ پہلا ڈراما سیریل ’کیس نمبر 9‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے جسے جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیا جائے گا۔ کرائم تھرلر نوعیت کے اس …

Read More »