صوبہ پنجاب میں شدید آندھی اور طوفانی موسم کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں 13 شہری جاں بحق اور 92 افراد …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی، جبکہ اسلام آباد، لاہور پنجاب اور پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کا راج ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب کے مختلف اضلاع اور پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ سندھ اور بلوچستان میں سورج کا مزاج انتہائی گرم ہے، سندھ اوربلوچستان کے میدانی علاقوں میں …
Read More »وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے ساتھ زالہ باری بھی ہوئی، زالہ باری سے دارالحکومت کی سڑکیں سفید ہوگئیں۔ جڑواں شہروں میں طوفانی …
Read More »چیئرمین پی ٹی اے اور سینٹر ایمل ولی خان کے درمیان “چرس پینے” کے معاملہ پر شدید جھڑپ
سینیٹ کی کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے اجلاس میں اُس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب چیئرمین پی ٹی اے اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر ایمل ولی خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہو گئی، جو ذاتی نوعیت کے الزامات اور معافیوں تک جا …
Read More »عمران خان اسٹیبلیشمنٹ سے براہ راست بات چیت کرنا چاہتے ہیں………..
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے خود بات کرنا چاہتا ہوں اگر وہ تیار ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میری بہنوں نے …
Read More »حکومت کا جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری
حکومت پاکستان نے معرکہ حق ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دشمن کو شِکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں …
Read More »آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب
وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سہ پہر 3 بجے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں معرکۂ حق میں پاکستان کی فتح پر مسلح افواج کو خراجِ تحسین …
Read More »کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرأت نہ کرے
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو سالوں اور دہائیوں تک اس کے نتائج محسوس کیے جائیں گے، کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرأت نہ کرے برطانوی خبر …
Read More »آئی ایس پی آر کا بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر نیا نغمہ جاری
آئی ایس پی آر نے بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر نیا نغمہ ’’ حفاظت تیری ہم کرینگے وطن، زمین کی قسم آسماں کی قسم‘‘ جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بھارتی جارحیت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی کے …
Read More »برطانیہ اور امریکا: بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی برقراررکھنے کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نےکہا کہ برطانیہ، امریکا کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی برقرار رہے۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے فریقین پر زور دیا ہے کہ سندھ طاس …
Read More »