منگل , اگست 4 2026

پہلا صفحہ

بٹ کوائن مائننگ، AI ڈیٹا سینٹرز کے لیے بجلی مختص

وفاقی حکومت نے ایک اہم پالیسی فیصلے کے تحت ملک میں موجود اضافی بجلی کو مالی فائدے میں تبدیل کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی غرض سے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کردی ہے۔ یہ اقدام بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ڈیٹا …

Read More »

آج بھی آندھی، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی آندھی ، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات …

Read More »

اسٹارز: نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی فاتح

سٹارز نے نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ (این ڈبلیو ٹی ) کے فائنل میں فاتح بن کر میدان مار لیا، نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہفتہ کے روز کانکررز کو 42 رنز سے واضح شکست دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسٹارز نے کپتان ثنا عروج کی شاندار اننگز اور بعد …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کا راج ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب کے مختلف اضلاع اور پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ سندھ اور بلوچستان میں سورج کا مزاج انتہائی گرم ہے، سندھ اوربلوچستان کے میدانی علاقوں میں …

Read More »

عاطف خان کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی کی مقامی عدالت نے فراڈ اور غبن کے الزامات میں گرفتار ماڈل، اداکارہ و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین کے شوہر عاطف محمد خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ڈان اخبار کے مطابق عاطف محمد خان نے اپنے وکلا کے توسط سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (جنوبی) احسان ملک …

Read More »

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار

جنوبی خطوں میں گرمی کی لہر تاحال برقرار ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے لگا ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں ہلکی بوندا باندی نے گرمی کی شدت کم کر دی جبکہ مری اور گلیات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے …

Read More »

آئی ایم ایف کا مزید مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہوسکا، تاہم آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ …

Read More »

لاہور قلندر: یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ایڈیشن کا فائنل اتوارکو کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان ہوگا آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے ایلیمینیٹڑ جوکہ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان تھا میں لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز …

Read More »

یشما گل اور ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل

اداکارہ یشما گل اور ان کی بہترین دوست ہانیہ عامر کی جانب سے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں کو تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں دونوں کو کسی جیولری شاپ پر دیکھا جا سکتا ہے، جہاں …

Read More »

شوگر کارٹیل پر 44 ارب روپے جرمانہ

کمپٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور اس کی رکن ملوں کی جانب سے 44 ارب روپے کے جرمانے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ دوبارہ سماعت کے لیے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کو واپس بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ 2021 میں کمپٹیشن …

Read More »