مارچ 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیرِاعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رکھنے اور بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام کو بڑا ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت ایک جامع پیکج تیار کر رہی ہے، جس کا اعلان آئندہ چند …
Read More »
مارچ 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور نامور میزبان جویریہ سعود نے شو میں شریک مہمان سینئر اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو اور ان کی اہلیہ صاحبہ کو ایک سوال میں رلا دیا۔ جویریہ سعود ان دنوں نجی چینل پررمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ جس …
Read More »
مارچ 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم
طالبات کے رقص کی ویڈیو وائرل ہونے پر رحیم یار خان کے گورنمنٹ خواجہ فرید گریجویٹ کالج کے پرنسپل اور وائس پرنسپل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کالج کے نئے پرنسپل کے اعزاز میں27 فروری کو میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا تھا، طالبات کے رقص کی ویڈیوز وائرل …
Read More »
مارچ 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز دے دیں۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے، جس میں 10 ممالک کو اورنج لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز ہے۔ اورنج لسٹ …
Read More »
مارچ 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
سوشل میڈیا پر ان دنوں فیشن اسٹائل فرشی شلوار کے خوب چرچے ہورہے ہیں تاہم یہ فیشن کون کر سکتا ہے اور کون نہیں؟ معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنی نئی ویڈیو میں واضح کردیا۔ جہاں سوشل میڈیا پر فرشی شلوار فیشن سے نکل کر میمز کی دنیا کا …
Read More »
مارچ 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے قومی ٹیم نے گزشتہ روز تربیتی کیمپ میں بیٹنگ باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی گزشتہ روز،کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیم نے پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔ قومی ٹیم ٹی ٹونٹی سکواڈ کی ہیگلے اوول …
Read More »
مارچ 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
رحیم یارخان، فیصل آباد، حافظ آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش ہوئی جبکہ آزاد کشمیر میں بھی بارش برسی۔ آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان …
Read More »
مارچ 14, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے اداکارہ نادیہ حسین کو موصول ہونے والی کال سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نادیہ حسین کو کال کرنے والے شخص سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ کال کرنے والے کا نمبر وہاڑی کے رہائشی کے نام پر …
Read More »
مارچ 14, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں، انہوں نے کہا کہ 26 شہدا میں سے 18 کا تعلق آرمی اور ایف سی تھا۔ 3 کا تعلق ریلوے سے تھا۔ دہشت گردوں نے ٹرین …
Read More »
مارچ 14, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے چینی کے ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی طور پر چینی کی قلت پیدا کر کے قیمت میں اضافے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت چینی کی کھپت و رسد اور مقررہ قیمتوں پر …
Read More »