اکتوبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف پاکستانی اداکار فردوس جمال نے حال ہی میں اپنی زندگی کے ایک اہم باب کا انکشاف کیا ہے۔ ڈرامہ وارث، منچلے کا سودا، سائبان شیشے کا، انا اور پیارے افضل جیسے مشہور ڈراموں میں یادگار کردار ادا کرنے والے فردوس جمال نے بتایا کہ دسمبر 2022 میں کینسر کی …
Read More »
اکتوبر 27, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
برطانیہ کی کراس پارٹی سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد پارلیمنٹیرینز نے سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی پر زور دیا ہے کہ وہ عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے لیے حکومت پاکستان سے بات چیت کریں۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ خط لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ کم …
Read More »
اکتوبر 27, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے، بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لیے مل کر چلیں گے۔ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف کی …
Read More »
اکتوبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) اپنے پہلے مرحلے میں حکومت سے حکومت کے درمیان سرمایہ کاری کے ماڈل سے دوسرے مرحلے میں کاروبار سے کاروبار روابط میں تبدیل ہو گیا ہے جہاں اس دوسرے مرحلے میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع …
Read More »
اکتوبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی فلک شبیر اور سارہ خان اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنے اپنے انداز میں ایک دوسرے کے لیے محبت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔ گلوکار فلک شبیر اکثر اپنی اہلیہ اداکارہ سارہ خان سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے اُنہیں خوبصورت تحائف …
Read More »
اکتوبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے محمد رضوان کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ محسن نقوی نے اتوار کو اس حوالے سے ایک پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے بابر اعظم کی جانب سے کپتانی چھوڑنے کے سوال …
Read More »
اکتوبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دورہ زمبابوے کیلئے بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، …
Read More »
اکتوبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، نان فائلر سے متعلق ہمیں قانونی کور کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان …
Read More »
اکتوبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکار فیصل قریشی نے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ملنسار قرار دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق فیصل قریشی نے اپنے پوڈ کاسٹ میں بات چیت کرتے ہوئے بھارتی اداکاروں کے حوالے سے قصہ سنایا۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت میں سلمان خان کی غیر سرکاری تنظیم ‘بینگ ہیومن’ کی ایک بڑی …
Read More »
اکتوبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے نئے کپتانوں کو انتخاب مکمل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اجلاس ہو ا جس میں سلمان علی آغا کو ٹی 20اور محمد رضوان کو قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے …
Read More »