جولائی 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
لاہور، گوجرانوالہ اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور کے علاقوں ڈیوس روڈ، مغلپورہ، گوالمنڈی، لکشمی چوک اور اطراف میں بارش ہوئی۔ اچھرہ، مسلم ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ٹاؤن شپ اور ہربنس پورہ میں بھی خوب بارش ہوئی۔ بارش کے بعد مختلف …
Read More »
جولائی 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد پولیس نے واضح کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے اور بغیر اجازت اسلام آباد میں کسی اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہر اقتدار میں دفعہ 144 نافذ ہے اور اجازت کے بغیر کسی کو …
Read More »
جولائی 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بالی وڈ فنکاروں کی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور ہندو پنڈت جگن ناتھ گروجی نے ابھیشیک اور ایشوریہ رائے کے درمیان علیحدگی کی پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں فنکاروں کے درمیان تعلق میں ایسا بہت کچھ ہے جو لوگ نہیں …
Read More »
جولائی 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
وفاقی حکومت نے مختلف پاور پلانٹس کو ادائیگی کے لیے رواں مالی سال 2091 ارب روپےکی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ لگایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس بڑی رقم میں جوہری پلانٹس کے لیے سب سے زیادہ 465 ارب 70 کروڑ روپے کی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع …
Read More »
جولائی 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم پیرس گیمز میں 3 دہائیوں بعد پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل لانے کے لیے اپنی فٹنس پر توجہ دینے کے ساتھ بھرپور تیاریاں کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 1992 کے اولمپکس کے بعد سے اب تک کسی بھی رنگ کا تمغہ نہیں جیتا …
Read More »
جولائی 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی انتہائی خوبصورت لگتی ہے، کیوں دونوں ہی بہت پیارے ہیں اور جب دونوں اسکرین پر نظر آتے ہیں تو دیکھنے والوں کو جادو سا احساس ہوتا ہے۔ صنم سعید نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک …
Read More »
جولائی 25, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی)کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا رکن قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے نام اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کے …
Read More »
جولائی 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کی معروف خاتون سیاستدان شرمیلا فاروقی کی پیرس میں ایشیا کے سب سے امیر ترین خاندان امبانی خاندان سے ملاقات ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ پی پی پی رہنما، ایم این اے شرمیلا فاروقی آج کل اپنی سالگرہ کے جشن کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں موجود ہیں۔ شرمیلا فاروقی …
Read More »
جولائی 25, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف کل سے شروع ہونے والے جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے پُر امن دھرنے کو روکنے کی …
Read More »
جولائی 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان کے وزیر خزانہ اور وزیر توانائی پانڈا بانڈز کے اجراء، قرضوں کی ری پروفائلنگ اور تھر کے کوئلے پر درآمدی کول پاور پلانٹس کی تبدیلی سمیت اہم مالیاتی تعاون کے امور پر بات چیت کے لیے چینی اعلیٰ حکام سے بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم …
Read More »