google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 4
پیر , اپریل 21 2025

پہلا صفحہ

محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

قومی اسٹار محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ رپورٹ کے مطابق کولمبو میں ہونے والی چیمپئن شپ میں محمد آصف نے شاندار کارکردگی دکھائی اور ناقابل شکست رہے۔ محمد آصف نے کوئی فریم ڈراپ کیے بغیر فائنل جیتا، انہوں نے فائنل میں سری لنکن کیوسٹ کو شکست …

Read More »

میرا حجاب، میری مرضی: نور بخاری

ماضی کی مقبول فلمی ہیروئن اور اب شوبز سے دور رہنے والی نور بخاری اپنے حجاب پر تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حجاب ان کی مرضی ہے۔ نور بخاری کو ان کے منفرد حجاب کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہتا …

Read More »

عمران خان ڈیل کرکے نہیں، مقدمات سے سرخرو ہوکر جیل سے نکلیں گے: علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ قوم نے عمران خان کا ساتھ دیا اور انھوں نے ڈیڑھ سال جیل میں بیٹھ کر مقدمات کا سامنا کیا، بانی پی ٹی آئی ڈیل کے تحت نہیں سرخرو ہو کر جیل سے …

Read More »

لنڈے کی جیکٹ سےاداکارعاصم محمود کو 100 پاؤنڈ ملے

لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملنے کے انکشاف پراداکار عاصم محمود تنقید کی زد میں آگئے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عاصم محمود صبح کا سما مارننگ شو میں شرکت کی ،اس دوران انہوں نے بتایا کہ جب وہ کالج میں تھے تو اُنہیں لنڈے کی جیکٹ میں سے 100 …

Read More »

سولر پینل کی جعلی درآمد: 106 ارب روپے کی منی لانڈرنگ

پوسٹ کلیئرنس آڈٹ (پی سی اے) ساؤتھ نے ایک اور بڑے پیمانے پر منی لانڈرنگ اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے جس میں جعلی سولر پینل درآمدات کے ذریعے 106 ارب روپے (375 ملین ڈالر) کی منی لانڈرنگ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر دو بھائیوں کی سربراہی …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: صائم ایوب نہیں کھیل سکیں گے

قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالات اُٹھے لگے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باؤنڈری لائن کے قریب قومی ٹیم کے اوپنر صائم …

Read More »

آئی پی پیز کے 10 ہزار میگاواٹ کے منصوبے مسترد

موجودہ انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں میں ایک ہزار 100 ارب روپے سے زائد کی بچت کا دعویٰ کرتے ہوئے حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے 10 ہزار میگاواٹ کے آئی پی پیز کو مہنگا اور ناقابل برداشت قرار دیتے …

Read More »

سٹارلنک کے مقابلے میں چینی ایس ایس ایس ٹی بھی پاکستان میں رجسٹرڈ

ایلون مسک کے اسٹارلنک کو ٹکر دینے کیلیے چین بھی میدان میں آگیا، خلا سے انٹرنیٹ فراہم کرنے کیلیے چینی کمپنی نے بھی پاکستان میں رجسٹریشن کروالی۔ ذرائع کے مطابق چین کی شنگھائی اسپیس کام سیٹلائت ٹیکنالوجی لمٹیڈ نامی کمپنی نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی …

Read More »

پابندی ختم: PIA کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ

یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی۔  قومی ایئر لائن کی آج کی پرواز سمیت اس ہفتے پیرس کے لیے آپریٹ ہونے والی تمام پروازوں کی نشستیں فروخت ہو چکی ہیں۔ پی آئی اے کی پرواز …

Read More »

جمعہ مبارک: محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ  بارش کی پیشگوئی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے ۔ تاہم  شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید …

Read More »