بدھ , جنوری 28 2026

سابق کپتان بابر اعظم کا فون گم ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنے فالوورز کو بُری خبر سنا دی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بابر اعظم نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے فالوورز کو اپنی پریشانی سے آگاہ کیا ہے۔

انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میرا فون گم ہوگیا ہے۔

بابر اعظم بڑی پریشانی میں گِھر گئے

انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ میں نے اپنے تمام رابطہ نمبرز بھی کھو دیے ہیں، جیسے ہی تمام نمبرز اور فون مل جائے گا تو میں سب سے دوبارہ رابطہ کروں گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

فیصل ٹاؤن کے خلاف مبینہ لینڈ فراڈ پر مقدمہ درج

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے ہاؤسنگ اسکیم “فیصل ٹاؤن” کی انتظامیہ کے خلاف …