اتوار , جون 14 2026

Tag Archives: babar azam

بابر اعظم پاکستان کے بہترین بیٹر ہیں

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کے بہترین کھلاڑی اور بیٹر ہیں، اور ان کی فارم ٹیم کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ جب بھی بابر اعظم …

Read More »

زلمی نے کوئٹہ کو 118 رنز سے ہرایا

بابر اعظم کی سنچری سے زلمی نے 255 رنز بنائے، گلیڈی ایٹرز 137 پر ڈھیر ہوگئے Peshawar Zalmi نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں Quetta Gladiators کو 118 رنز سے شکست دے دی۔ میچ National Stadium Karachi میں کھیلا گیا جہاں یکطرفہ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …

Read More »

پاکستان کی جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست

قومی ٹیم نے سیریز 1-1 سے برابر کردی، بابر نے روہت شرما کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی، جبکہ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر …

Read More »

بنگلہ دیش کیخلاف ڈراپ کیے جانے کا امکان

پاکستان کی بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں سابق کپتان بابر اعظم، ون ڈے فارمیٹ کے موجودہ کپتان محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف ہیمسٹرنگ انجری کے باعث بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 …

Read More »

بی بی ایل میں بابر اعظم سے بڑا کوئی نام نہیں

سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ بی بی ایل ڈرافٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں میں بابر اعظم سے بڑا کوئی نام نہیں۔ ایرون فنچ نے ٹی وی پروگرام میں پاکستانی کھلاڑیوں اور بابر اعظم کے بیٹنگ کی کھل کر تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں …

Read More »

رضوان اور بابر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

رواں ماہ پاکستان بنگلادیش ٹی 20 سیریز میں نائب کپتان محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے اعلی حکام بنگلادیش کیخلاف سیریز میں نوجوان کرکٹر کو موقع دینے کے حامی ہیں، اس لیے سابق …

Read More »

بابراعظم اور نسیم شاہ کی مسلسل ناقص فارم

نیشنل ٹی20 کپ میں بابراعظم اور نسیم شاہ کی لاہور بلیوز کو کراچی کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ اور سابق کپتان بابراعظم نے فارم کے حصول کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کا رخ کیا تاہم یہاں بھی دونوں …

Read More »

عارفہ جنید کی کھلاڑیوں کے ساتھ تصویر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

سہ ملکی سیریز کے میچ میں اسکرین پر سامنے آنے کے بعد وائرل ہونے والی لڑکی عارفہ جنید کی بابر اعظم اور حارث رؤف سمیت دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی ہے۔ 14 فروری کو کراچی میں ہونے والے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں عارفہ جنید انجم نامی لڑکی …

Read More »

بابر اعظم بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس دے گا: عاقب جاوید

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہناتھا کہ بابر جیسے پلیئر کو ان وکٹوں پر اوپننگ ہی کرنی چاہیے ،بابر بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس دے گا، عامر جمال کو جس طرح پرفام کرتا دیکھنا چاہتے تھے اس نے ایسا کیا نہیں۔ پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید …

Read More »

سابق کپتان بابر اعظم کا فون گم ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنے فالوورز کو بُری خبر سنا دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بابر اعظم نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے فالوورز کو اپنی پریشانی سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میرا فون …

Read More »