8 گھنٹے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی فلم سردار جی 3 مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ پہلگام واقعہ کے بعد فلمی حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ مذکورہ فلم پر پابندی لگ سکتی ہے پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ہانیہ عامر، جو اس وقت انسٹاگرام پر 18.3 …
Read More »
8 گھنٹے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
امریکہ کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اعلیٰ سطحی کانفرنس میں پالیسی ساز، ماہرین تعلیم، کاروباری افراد اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس میں پاکستان کی حالیہ معاشی کامیابیوں اور استعداد، گورننس اصلاحات، اور عالمی سطح پر ابھرتے ہوئے کردار کے بارے میں …
Read More »
9 گھنٹے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے آج (سوموار ) 28 اپریل کو آرام کا دن ہے اور کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا اس سے پہلے پی سی پی نے پی ایس ایل میں دو پہلے سے شیڈول میچوں کی جگہ تبدیل کردی ہے یکم مئی کو ملتان سلطان …
Read More »
9 گھنٹے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کے لیے اپنا کیس بنا رہا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ بلاکر بریفنگ دی۔ اخبار کے مطابق بھارتی حکام …
Read More »
11 گھنٹے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
لیور پول نے اپنے 34 ویں میچ میں ٹوٹنہم ہوٹسپر کو آؤٹ کلاس کیا، پہلے ہی ہاف میں تین گول کردیئے، یہ گول ڈیاز، میک الیسٹر اور گیکپو نے اسکور کیے جبکہ ٹوٹنہم ہوٹسپر کا واحد گول اسی ہاف میں بنا جو ڈی سولنکی نے اسکور کیا۔ دوسرے ہاف میں لیور …
Read More »
1 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں روایتی لباس لہنگے میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حنا آفریدی کی جانب سے شیئر …
Read More »
1 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر بدستور جاری ہے، محکمہ موسمیات نے تیس اپریل تک ہیٹ ویو کے تسلسل کا نیا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ہے اور گرمی کی شدت میں مزید …
Read More »
1 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے پرعزم ہے، اور دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تجارتی عدم توازن کو دور کرنے کے طریقے تلاش کر رہا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان کے سفارت خانے میں …
Read More »
1 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے اہم مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے مات دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل 10 کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے …
Read More »
2 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن میں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے 16ویں میچ میں لاہور قلندر نے میچ 5وکٹوں سے جیت لیا میچ میں قلندر کے بیٹرز ڈیرل مچلز نے64رنز سکور کئے جبکہ سکندر رضا نے بھی 40رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے لاہور قلندر کے فخر …
Read More »