ستمبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں کمی آئی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سی پیک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے مضبوط بنیاد قائم ہوگئی ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) میٹنگ …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ایک بار پھر لاہورجلسے کے لیے ڈپٹی کمشنرکو نئی درخواست دے دی پانچ اکتوبر کو مینار پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ کی تقریب اور جلسے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اگلے چند روز میں پاکستان ٹیم کا اعلان متوقع ہے۔ پاکستان ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے 2 اکتوبر کو ملتان میں رپورٹ کرے گی اور انگلینڈ کی ٹیم بھی 2 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تمام فارمیٹس کے کپتانوں کو تبدیل نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ کنیکشن کیمپ اختتام پذیر ہونے کے بعد لاہور کے مقامی ہوٹل میں پی سی بی کے کوچز اور عہدیداران نے پریس کانفرنس کی۔ پی سی بی کنیکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے جولائی سے بجلی کی قیمت میں اضافے کے باجود رواں مالی …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
اداروں میں جاری جوڈیشل سول جنگ کے خاتمے کیلیے سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ناگریز دکھائی دے رہا ہے۔ قاضی فائز عیسٰی کا بطور چیف جسٹس کیریئر تنازعات سے بھرپور رہا ہے، ان کے تعلقات سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، آصف سیعد کھوسہ اور عمر عطا بندیال کے ساتھ …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 28 ستمبر بروز ہفتہ کو راولپنڈی میں جلسہ کریں گے جس کے این او سی کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے۔ کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پارٹی کے رہنماؤں …
Read More »
ستمبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے بیرون ملک پاکستانی باکسرز کے سلپ ہونے پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ دو سال میں پاکستان کے تین باکسرز بیرون ملک سلپ ہوچکے ہیں۔ 2022 میں انگلینڈ میں ہونے والے کامن ویلتھ …
Read More »
ستمبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں دئبی پہنچ گئی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ویمن ٹیم کی پلیئرز باصلاحیت اور …
Read More »
ستمبر 23, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے میرا موقف آج بھی وہی ہے کہ فلسطین میں لوگوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، اسرائیلی آرٹیکل میں میری تعریف کی گئی ہے لگتا ہے ان لوگوں کو انگریزی سمجھ نہیں آتی؟ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات …
Read More »