google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آج اجلاس: شرح سود میں کمی متوقع - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آج اجلاس: شرح سود میں کمی متوقع

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مرکزی بینک کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو اکنامک صورتحال کے علاوہ بین الاقوامی حالات کا جائزہ لیا جائے گا، بعد ازاں پالیسی ریٹ کا اعلان کیا جائے گا۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق افراط زر کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آنے کے بعد شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ہے، اس وقت بنیادی شرح سود 17.5 فیصد ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …