جولائی 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈین چیمپئنز نے آسٹریلیا کو ہرا دیا ہے ، انڈین چیمپیئنز آج فائنل میں پاکستان کیساتھ ٹکرائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل مقابلہ انگلینڈ کے برمنگھم کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، بھارت اور پاکستان کا فائنل میچ پاکستانی …
Read More »
جولائی 13, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں مزاکرات کیلئے تیار ہوں لیکن ہماری 3 شرائط ہیں۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ پہلی شرط میرے کیسز ختم کریں، دوسری شرط ہمارے لوگوں کو رہا کریں اور تیسری …
Read More »
جولائی 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان بنا لیا گیا۔ تین سال میں ٹیکس ریونیو میں 3724 ارب روپے اضافے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے، زرعی شعبے سے حاصل آمدنی کو ٹیکس نیٹ میں لانا شرائط میں شامل ہے۔ دستاویزات کے مطابق رواں …
Read More »
جولائی 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے، نئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصے میں …
Read More »
جولائی 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
تاج پورہ کے علاقے میں 315 ملی میٹر بارش سے لاہور میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ تاج پورہ کے علاقے میں 315 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ …
Read More »
جولائی 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی حکومت نےگندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی ہے، اس حوالے سے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کرتے ہوئے گندم کی درآمد اور برآمد پر فوری طورپر پابندی عائد کردی ہے۔ گندم کی …
Read More »
جولائی 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف اداکار، ہدایت کار و ٹی وی میزبان اظفر علی کی جانب سے پاکستان کی معروف اداکاراؤں کی اداکاری پر بات کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ بتاتے نظر آتے ہیں کہ رمشا خان، نازش جہانگیر اور کبریٰ خان کو اداکاری نہیں آتی۔ اظفر علی کی وائرل ہونے …
Read More »
جولائی 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید 0.11 فیصد بڑھ گئی جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 23.33 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں۔ حالیہ ہفتے 6 اشیا سستی اور 22 کی …
Read More »
جولائی 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے نویں دسو یں جماعت کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج نے وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور وفاقی نظامت تعلیمات کی کارکردگی کی قلعی کھول دی ، نتائج کے مطابق سرکاری تعلیمی اداروں میں سے ایک بھی طالبعلم سائنس و ہیو منٹیز …
Read More »
جولائی 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا اور وفاقی کابینہ نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے کمرشل صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 8.04 روپے اضافے کی منظوری دی ہے اور جولائی سے کمرشل …
Read More »