google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 253
منگل , اپریل 22 2025

پہلا صفحہ

ایف بی آر کی 17 سو سے زائد خالی ملازمتیں برقرار رکھنے کی درخواست

ایف بی آر نے حکومت سے ایف بی آر کی افرادی قوت کو 60 فیصد کم کرنے کے فیصلے میں نرمی کرنے کی درخواست کرتے ہوئے 1,730 خالی ملازمتیں برقرار رکھنے کی اپیل کردی۔ واضح رہے کہ حکومت نے ایف بی آر کیلیے ایک ڈیجیٹیلائزیشن پلان تیار کیا تھا، جس …

Read More »

حکومت پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی: اسپیکر نےاجلاس 28 جنوری کو بلالیا

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےحکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو بلالیا، پی ٹی آئی نے شرکت سے انکار کردیا،بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف اب کسی اور مذاکراتی اجلاس میں شریک نہیں ہوگی، حکومت نے 11 منٹ میں 8 قوانین پاس …

Read More »

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ملتان میں آج دوسرا ٹیسٹ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ملتان میں شروع ہوگا۔ پاکستان کی ٹیم ایک تبدیلی کے ساتھ میدان میں اترے گی، فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر کاشف علی کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم …

Read More »

حکومت کے ساتھ مذاکرات: پیپلز پارٹی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان برہم

حکومت اور پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی اہم بیٹھک ہوئی، مسلسل وعدہ خلافی پر پیپلز پارٹی کے ارکان نے برہمی کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی نے اسپیکر اور حکومتی کمیٹی ارکان سے دو بار ملاقات کی ہے، پیپلز پارٹی کے سی ای سی …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ: امام الحق کی شمولیت کا امکان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ملتان میں ہفتے سے دوسرا اور آخری ٹیسٹ شروع ہو رہا ہے۔ ملتان ہی میں کھیلے جانیوالے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے دن 127 رنز سے شکست دی تھی۔ اب اطلاعات ہیں کہ تجربے کار اوپنر امام …

Read More »

حکومتی دعوئوں کے برعکس ایک ہفتے میں 14 اشیا مزید مہنگی

حکومت نے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں کمی کا دعویٰ کیا ہے  جب کہ ایک ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔  وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی کا رجحان جاری …

Read More »

فیروز خان کی سابق اہلیہ نے تشدد کے جھوٹے الزامات لگائے: والدہ

فیروز خان کی والدہ نے بیٹے کی طلاق اور شادی سے قبل دوسری اداکاراؤں سے تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے پر سابق اہلیہ نے تشدد کے جھوٹے الزامات لگائے۔ فیروز خان کی والدہ نے حال ہی میں یوٹیوب کو دیے گئے انٹرویو میں پہلی بار …

Read More »

پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب

قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنید اکبر بلا مقابلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری نے جنید اکبر کا نام تجویز کر دیا، (ن) لیگ کے سینیٹر افنان اللہ نے بھی جنید اکبر کے نام کی تائید …

Read More »

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سیکیورٹی کلیئرنس میں رکاوٹ کا سامنا

حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سیکیورٹی کلیئرنس مسترد کرنا شروع کردی ہے۔ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن (پی ٹی بی اے) نے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کو بھیجے گئے خط میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے سیکیورٹی کلیئرنس کے عمل پر شدید تحفظات کا …

Read More »

صبا قمر کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صبا قمر  نے سوشل میڈیا سے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں صبا قمر نے لکھا کہ ’زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے تاکہ خود کو …

Read More »