دسمبر 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
قومی احتساب بیورو (نیب) نے زیر تفتیش پاک عرب ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کے گھپلے میں سابق سینیٹر وقار احمد خان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق سینیٹر وقار احمد خان کو نجی ہاؤسنگ اسکینڈل میں 6 ارب روپے کے مبینہ فراڈ پر گرفتار کیا گیا ہے۔ لاہور …
Read More »
دسمبر 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپینز ٹرافی 2025 میں بھارت کے ساتھ میچز پر ہائبرڈ ماڈل کے مؤقف کو برقرار رکھا ہے، ایونٹ کے حوالے سے مذاکرات دبئی میں جاری ہیں۔ دبئی میں چیمپینز ٹرافی کے حوالے سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی کے اعلیٰ …
Read More »
دسمبر 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے حال ہی میں انٹرویوز اور پوڈکاسٹس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بیان کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ مداحوں کو بتایا کہ وہ مفت انٹرویوز دینے …
Read More »
دسمبر 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, ٹیکنالوجی, شہر
منگل سے پنجاب کے اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے موبائل فون کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز پرہوگا۔ ضلعی تعلیمی افسران کو اس پر عمل درآمد کا حکم دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ پنجاب سکول ایجوکیشن …
Read More »
دسمبر 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پیرس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ جویلین تھرو ایونٹ اسٹار ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔ اولمپئین ارشد ندیم کا اگلا ہدف اب جاپان میں ہونے والی ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا ہے۔ ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ ستمبر میں شیڈول ہے، پیرس …
Read More »
دسمبر 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
مقبول تاریخی ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکیہ کے اداکار انجین التان دوزیتان نے اپنی عالمی شہرت کا کریڈٹ پاکستان اور پاکستانیوں کو دے دیا۔ انجین التان دوزیتان نے حال ہی میں سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ’ریڈ سی‘ فلم فیسٹیول کے ایک ایونٹ …
Read More »
دسمبر 11, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کی جانب سے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی باضابطہ تصدیق کی گئی تھی، جس کے کچھ دیر بعد ہی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آج سے مذاکرات شروع ہونے کی تردید کردی۔ صاحبزادہ …
Read More »
دسمبر 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
عالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بورڈ آف گورنرز کے لیے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا، عالیہ رشیدپی سی بی بورڈآف گورنرز میں سرکاری …
Read More »
دسمبر 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
ملک بھر میں واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات، اہم شخصیات بھی نشانہ بن گئیں، کراچی میں 50شہریوں نے شکایات درج کروادیں، جسٹس (ر) وجیہ الدین اور سابق سی پی ایل سی چیف احمد چنائے بھی شامل، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے عامر نواز نے بتایا ہے کہ مالیاتی دھوکہ …
Read More »
دسمبر 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور خطہ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات …
Read More »