ستمبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے آئی پی پیز کی اوور انوائسنگ کی تفصیلات طلب کر لیں۔ سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، چیئرمین کمیٹی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی …
Read More »
ستمبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کے لیجنڈری قوال اور موسیقار نصرت فتح علی خان کا ایک گمشدہ البم ”چین آف لائٹ“ یوٹیوب پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ”چین آف لائٹ“ دراصل نصرت فتح علی خان اور ان کی قوال پارٹی کی اس سے پہلے کبھی نہ سنی گئی ریکارڈنگز کا مجموعہ ہے، جو …
Read More »
ستمبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
کیا پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشتگردی ہے؟ ٹیکس کا غیرمنصفانہ نظام سارا بوجھ غریبوں پر منتقل کر رہا ہے، ٹیکس ریونیو کا ایک بڑا حصہ جی ایس ٹی اور ایکسائز ٹیکس جیسے انڈائریکٹ ٹیکسوں سے جمع ہوتا ہے۔ قانونی طور پر 50 ہزار سے کم کمانے والے ٹیکس سے …
Read More »
ستمبر 23, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پیپلزپارٹی نے آئینی ترامیم کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کیساتھ رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان بلاول بھٹو مرتضیٰ وہاب نے جے یوآئی کے رہنما کامران مرتضی سے رابطہ کرکے جے یوآئی سے آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کی درخواست کی ہے اورکہا ہے اپنا مسودہ …
Read More »
ستمبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ کرکے حل کرنے والا 8 رکنی گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گرفتار افراد سے موبائل فون سمیت مختلف ڈیوائسز برآمد کرلی گئی ہیں اور ان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ …
Read More »
ستمبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘‘ گزشتہ دو سال سے دنیا بھر کے سوشل میڈیا اکائونٹس اور خبروں کا حصہ بنی ہوئی ایک ایسی ویب سیریز ہے جس کا تعلق پاکستان سے ہے۔ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس نے دنیا بھر میں پاکستانی تفریحی صنعت اور پاکستان کا انتہائی …
Read More »
ستمبر 22, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
ملک بھر میں سوشل میڈیا ایپ ’’ایکس‘‘ 7 ماہ سے بند ہےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے)نے انٹیلیجنس بیورو( آئی بی) کی رپورٹس اور وزارت داخلہ کی سفارش پر فروری میں سروسز بند کی تھیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) کی جانب سے فراہم کی گئی دستاویزات …
Read More »
ستمبر 22, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی جانب سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے اور دھوکا دہی کے حقائق منظر عام پر آگئے جن میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بعض بجلی گھروں نے غلط معاہدوں کے باعث بغیر بجلی پیدا کیے حکومت سے اربوں روپے وصول کیے۔ رپورٹ کے …
Read More »
ستمبر 22, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کل اسٹریٹیجک کنیکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا۔۔کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے ایک واضح وژن قائم کرنا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسٹریٹجک سیشن پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی اس …
Read More »
ستمبر 22, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وائس چانسلر بولان میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے کہا کہ میڈیکل کالجز میں داخلوں کےلیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران 50 سے زائد طلبہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات سے نقل میں استعمال کی جانے والی ڈیوائسز بھی …
Read More »