جون 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 1.30 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 23.03 فیصد ہوگئی،ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،حالیہ ہفتے 8 اشیاء سستی اور …
Read More »
جون 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کا بجٹ پیش کردیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد اضافے اور کم سے کم اجرت37 ہزارروپے مقرر کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال 2024-25 کیلئے 3.056 ٹریلین روپے کا بجٹ …
Read More »
جون 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں جو فریضۂ حج 1445 ہجری ادا کریں گے۔ اس سال تقریباً 4 لاکھ سعودی عرب کے مقامی عازمین جبکہ 1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے۔ پہلا مرحلہ آج سے شروع حج کے …
Read More »
جون 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
فلوریڈا کے شہر لاڈرہل سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی، آج امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان ہونے والے فیصلہ کُن میچ میں بارش کے امکانات صرف 20 فیصد رہ گئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں گروپ اسٹیج اپنے آخری مراحل ہے۔ آج …
Read More »
جون 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اسلام آباد اور گر دو نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔ بالائی پنجاب …
Read More »
جون 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن فاضل چینی کی برآمد کی مشروط منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے …
Read More »
جون 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف کے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں دورہ چین سے متعلق بھی بات کریں گے۔ گزشتہ روز ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن پر اجلاس …
Read More »
جون 13, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی حکومت نے ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو بھاری جرمانے اور دس سال تک قید کی سزائیں دینے کے قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس فراڈ کرنے والوں اور ٹیکس چوروں پر پچیس ہزار روپے یا …
Read More »
جون 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نافائلرز کے لیے کاروباری ٹرانزیکشن کے ٹیکس میں نمایاں اضافہ ہے، کیونکہ اس میں 3، 4 فیصد اضافہ ناکافی تھا، اس کو ہم کئی جگہوں پر 45 فیصد پر لے گئے ہیں، اس کا مقصد یہ ہے کہ نان فائلرز ضرور سوچیں، یہ …
Read More »
جون 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا، ن لیگ کی طرف سے اسحاق ڈار، ایاز صادق، رانا ثناء اللّٰہ جبکہ پی پی کے یوسف رضا گیلانی، نوید قمر، شیری رحمان شریک ہوئیں۔ مذاکرات کے بعد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا …
Read More »