جمعرات , اکتوبر 23 2025

پہلا صفحہ

ای سی سی کی معیشت اور ماحول کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آج ایک اہم اجلاس میں صنعت، رہائش، ٹیلی کام اور ماحول کے شعبوں سے متعلق کئی بڑے فیصلوں کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں اقتصادی ترقی کے ایجنڈے کو …

Read More »

ناکارہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کے ملبے کی کامیاب فروخت

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں پرانے اور ناکارہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کے ملبے کی کامیاب فروخت مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ اقدام نہ صرف ایک اہم اصلاحاتی پیش رفت ہے بلکہ قومی وسائل کی بچت اور بجلی صارفین کے لیے ریلیف کی سمت بھی ایک …

Read More »

بیٹھ کر وقت گزارنا چینی اور تمباکو کے استعمال جتنا ہی خطرناک

دورِ جدید میں جہاں ٹیکنالوجی اور مشینوں نے زندگی کو آسان بنا دیا ہے وہیں بیشتر افراد ان آسانیوں کے سبب سستی کا بھی شکار ہوگئے ہیں۔ اکثر افراد اپنا زیادہ تر وقت دفتری کام کے سلسلے میں بیٹھے کر گزارتے ہیں، جبکہ گھریلو خواتین بھی اپنا زیادہ تر وقت …

Read More »

بہت جلد ایشیا کپ کے شیڈول کا مسئلہ حل ہوجائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، بہت جلد ایشیا کپ کے شیڈول کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ڈھاکا میں ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی ) کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر …

Read More »

پاکستان کے لیے معاشی شرح نمو اور مہنگائی کے تخمینوں میں تبدیلی نہیں

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے رواں مالی سال معاشی شرح نمو اور مہنگائی کے تخمینوں میں تبدیلی نہیں کی، اے ڈی بی نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ 3 فیصد جبکہ مہنگائی کا تخمینہ 5.8 فیصد پر پربرقرار رکھا ہے۔ …

Read More »

پاکستان ویمنز ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

آئرلینڈ کیخلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کا انتخاب ویمنز سکلز کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں سے کیا ہے، فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں گی۔  2023 کے ویمنز …

Read More »

پی ایس ایکس میں آج بھی مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو بھی مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، ٹریڈنگ کے ابتدائی لمحات میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 700 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 9 بج کر 35 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 662.94 پوائنٹس یا 0.48 فیصد اضافے …

Read More »

بنگلادیش نے گرین شرٹس کو ہراکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی

پاکستان کو پہلی باربنگلادیش سے 3 میچوں کی سیریز میں شکست ہوگئی، دوسرے ٹی 20 میں بھی بنگلادیش نے گرین شرٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہراکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا مقابلہ شیرِ بنگلہ …

Read More »

پی ٹی آئی کی 5 اگست کو مینارپاکستان پر جلسے کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کو مینارپاکستان پر جلسے کی درخواست پارٹی کے لاہور کے صدر امتیاز شیخ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو جمع کرادی گئی۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر امتیاز شیخ نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرائی ہے، …

Read More »

پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ

پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16 سے 59 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، ملک کی بڑی یونیورسٹی کی فیسیں مجموعی طور پر 28 فیصد تک بڑھا دی گئیں۔ ایل ایل ایم کی فیس میں 7825 روپے کا اضافہ کردیا گیا، ایل ایل ایم …

Read More »