جولائی 4, 2024صحت سونے سے پہلے اسمارٹ فون کے استعمال سے ذیابطیس کا خطرہپر تبصرے بند ہیں
ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ سونے سے پہلے اسمارٹ فون استعمال کرنے سے ذیابطیس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ تحقیق آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی تھی جس کے لیے نو سال تک 85,000 افراد کا ڈیٹا حاصل کیا جس میں …
جولائی 4, 2024صحت 200 سے زائد طبی آلات مزید مہنگےپر تبصرے بند ہیں
سیلز ٹیکس عائد ہونے کی وجہ سے 200 سے زائد طبی الات مہنگے ہو گئے۔ بجٹ میں سیلز ٹیکس کے نفاذ سے تھرمامیٹر، شوگر اسٹرپس، بی پی آپریٹرز، سرجیکل گلوز اور وہیل چیئرز سمیت 200 سے زائد طبی آلات بھی مہنگے ہو گئے۔ مارکیٹ سروے کے مطابق ٹیکس کے نفاذ …
جولائی 2, 2024صحت ادویات میں استعمال ہونے والے خام مال اور درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائدپر تبصرے بند ہیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کچھ ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت مختلف درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔ ایف بی آر نے کیلشیم،کلوروفارم، ڈائی آکٹائل ٹریپتھالیٹ پر 10فیصد، لیووفلکسوسین پر 31دسمبر تک 10اور یکم جنوری سے 20 فیصد ڈیوٹی عائد کردی۔ اس سے ادویات مزید مہنگی …
جون 14, 2024ٹیکنالوجی, صحت اسمارٹ واچ رعشے کی علامات کی تشخیص کر سکتی ہیں، تحقیقپر تبصرے بند ہیں
ایک نئی تحقیق کے مطابق اسمارٹ واچ رعشے کی علامات کی تشخیص کرتے ہوئے سائنس دانوں کو بیماری کے علاج کے متعلق بہتر فہم فراہم کر سکتی ہیں۔ امریکا میں قائم یونیورسٹی آف روچیسٹر میڈیکل سینٹر کے نیورولوجسٹ نے آئی فون سے جڑی ایک ایپل واچ کو استعمال کیا اور …
جون 10, 2024صحت ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں 35فیصد تک اضافہ ریکارڈپر تبصرے بند ہیں
ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے، ایک سال کے دوران ادویات 35 فیصد تک مہنگی ہوگئیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بلڈ پریشر کی مختلف ادویات 300 روپے سے بڑھ 725 روپے تک، شوگر کی دوائی 840 سے 1507 روپے تک جبکہ گردوں …
جون 9, 2024صحت انرجی ڈرنکس بڑی آنت کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں، تحقیقپر تبصرے بند ہیں
امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ کیفین سے بھرپور انرجی مشروبات کولون (بڑی آنت) کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ انرجی ڈرنکس میں موجود اجزاء کا ایسے بیکٹیریا سے تعلق ہوسکتا ہے جو پیٹ میں کینسر کی رسولی کی نمو کو بڑھا سکتا ہے۔ …
جون 8, 2024صحت رواں سال کا پانچواں پولیو کیس کوئٹہ سے رپورٹپر تبصرے بند ہیں
پاکستان میں رواں سال کا پانچواں پولیو کیس بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں رپورٹ ہوا ہے۔ اس کیس میں دو سال کی عمر کے متاثرہ بچے میں معذوری کی علامات 29 اپریل کو ٹانگوں میں ظاہر ہوئیں، بچہ مزید بیمار ہوتا گیا، معذوری بازو تک پھیل گئی اور بدقسمتی سے کچھ ہفتوں …
جون 8, 2024صحت مصنوعی مٹھاس فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقپر تبصرے بند ہیں
ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی مٹھاس کیلئے استعمال ہونے والا ایک کیمیکل xylitol ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’یورپین ہارٹ جرنل‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خون میں زائلیٹول کی سطح بلند ہونے سے …
جون 3, 2024صحت سندھ کے 19 اضلاع میں انسداد پولیومہم کا آغازپر تبصرے بند ہیں
محکمہ صحت سندھ کے تحت صوبے میں پولیو کے خاتمے کے لیے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا، 7 روزہ مہم میں سندھ کے 19 اضلاع کے 54 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے …
جون 2, 2024صحت پنجاب میں خسرے کے کیسز میں اضافہپر تبصرے بند ہیں
پنجاب بھر میں گرم موسم کی وجہ سے خسرہ کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے باعث صورتحال تاحال باعث تشویش ہے، اسپتالوں میں اس انفیکشن کی علامات کے ساتھ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں خسرہ سے …