ہفتہ , اکتوبر 18 2025

صحت

ذہنی سکون کے 10 آسان اور مؤثر طریقے

روزمرہ دباؤ اور مصروفیات کے باوجود چند مثبت عادات ذہنی سکون اور خوشگوار زندگی کا ذریعہ بن سکتی ہیں آج کے دور میں تیز رفتار زندگی اور بڑھتے دباؤ نے ذہنی سکون کو ایک نایاب شے بنا دیا ہے، لیکن ماہرین نفسیات اور صحت کے ماہرین اس بات پر متفق …

Read More »

روسی سائنسدانوں نے کینسر کی نئی ویکسین تیار کرلی

روس کی فیڈرل میڈیکل اینڈ بایولوجیکل ایجنسی نے کینسر کے علاج کے لیے ایک نئی ویکسین کی تیاری کا اعلان کیا ہے جو اب کلینیکل استعمال کے لیے تیار ہے۔ روسی سائنسدانوں نے ’’اینٹرومکس‘‘ (Enteromix) کے نام سے ایک کینسر ویکسین تیار کی ہے جو کئی سال کی تحقیق اور …

Read More »

ڈینگی سے بچاؤ: مچھر کے کاٹنے سے حفاظت ضروری

ماہرین صحت اس بات پر زور دیتے ہیں کہ مچھر کے کاٹنے سے بچاؤ ہی ڈینگی سے تحفظ کا سب سے مؤثر طریقہ ہے ڈینگی دنیا بھر میں ایک اہم عوامی صحت کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ اس وائرس کی چاروں اقسام بنیادی طور پر متاثرہ ایڈیز نسل کے مچھر …

Read More »

ایلوویرا جیل کے فائدے اور استعمال

ایلوویرا جیل جلد کے لیے قدرتی موئسچرائزر، اینٹی ایجنگ علاج اور مہاسوں کے خلاف مؤثر جڑی بوٹی سمجھا جاتا ہے۔ ایلوویرا صدیوں سے روایتی طب اور گھریلو نسخوں میں استعمال ہوتا رہا ہے اور آج بھی اس کے فوائد کو ماہرین جلدی صحت تسلیم کرتے ہیں۔ یہ جیل جلد کو …

Read More »

ساگودانہ کھیر جسمانی تھکاوٹ اور کمزوری میں مفید

ماہرین غذائیت کے مطابق ساگودانہ کی کھیر تھکاوٹ، جسمانی درد اور خون کی کمی میں افاقہ دیتی ہے اور قوت مدافعت کو بہتر بناتی ہے۔ جسمانی تھکاوٹ، کمر درد، جوڑوں کی تکالیف اور کمزوری سے پریشان افراد کے لیے غذائی ماہرین ساگودانہ (Tapioca pearls) کا استعمال فائدہ مند قرار دیتے …

Read More »

ناشتہ چھوڑنے سے ہڈیوں کے کمزور ہونے کا خطرہ

تحقیق کے مطابق ناشتہ نہ کرنے سے کیلشیم اور وٹامن D کی کمی ہڈیوں کی صحت پر منفی اثر ڈالتی ہے نئی تحقیق میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ناشتہ چھوڑنے کی عادت ہڈیوں کی صحت کو براہ راست متاثر کر سکتی ہے اور وقت کے ساتھ osteoporosis یعنی …

Read More »

لونگ روزانہ چبانے سے صحت کو متنوع فوائد، ماہرین کی وضاحت

ماہرین کے مطابق لونگ کا روزانہ استعمال یادداشت، دل، معدہ اور مدافعتی نظام کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے ہر صبح خالی پیٹ ایک لونگ منہ میں رکھنے اور دیر تک چبانے کی روایت کو روایتی طب میں صحت بخش عمل مانا جاتا ہے، جس کے مختلف جسمانی فوائد …

Read More »

گردن کی پیمائش دل اور ذیابیطس کے خطرات بتاتی ہے

ماہرین کے مطابق گردن کی موٹائی ہارٹ فیل، بلڈ پریشر، اور ٹائپ 2 ذیابیطس سمیت سنگین امراض کی پیشگوئی کر سکتی ہے۔ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ گردن کی پیمائش انسانی صحت کے بارے میں حیران کن انکشافات کرتی ہے اور یہ ہارٹ فیل، ہائی بلڈ پریشر اور ٹائپ …

Read More »

صحت مند نظر آنے والے افراد بھی ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرے میں

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دل اور دماغی امراض بظاہر تندرست دکھائی دینے والے افراد کو بھی شدید متاثر کرتے ہیں، خاص طور پر 40 سال کی عمر سے خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایک تازہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہارٹ اٹیک اور فالج کے تقریباً …

Read More »

میٹھے مشروبات مردوں میں بال جھڑنے کا خطرہ بڑھاتے ہیں

نئی تحقیق کے مطابق شوگر سے بھرے مشروبات کا زیادہ استعمال بالوں کی جڑوں کو کمزور کر کے قبل از وقت بال جھڑنے کا سبب بن سکتا ہے ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹھے مشروبات کا زیادہ استعمال مردوں میں بال جھڑنے کے خطرے کو …

Read More »