ہفتہ , جون 20 2026

توانائی

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 4 روپے 58 پیسے تک بڑھ سکتی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں …

Read More »

تیل و گیس کی تلاش کے لیے11 بلاکس الاٹ

حکومت نے 31 ملین ڈالر سرمایہ کاری اور 27 کروڑ 60 لاکھ روپے سماجی بہبود کے لیے مختص حکومت پاکستان نے بدھ کے روز ملک میں تیل و گیس کی تلاش کو فروغ دینے کے لیے 11 آن شور بلاکس الاٹ کر دیے اور کم از کم 31 ملین ڈالر، …

Read More »

نیپرا رپورٹ: بجلی شعبہ کو ایک کھرب کا نقصان

قومی الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق مالی سال 2024-25 میں ترسیل و تقسیم نقصانات اور کم وصولیوں کے باعث بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا نقصان ہوا، جس سے گردشی قرضہ اور سروس کا معیار مزید متاثر ہوا۔ پاکستان کے بجلی تقسیم نظام کو …

Read More »

او جی ڈی سی منافع 11% کم، مارجن دباؤ برقرار

او جی ڈی سی نے مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں کمزور قیمتوں اور بڑھتی لاگت کے باعث بعد از ٹیکس منافع میں 11.4% کمی رپورٹ کی، جبکہ ایکسپلوریشن اخراجات میں نمایاں اضافہ کیا۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایکس: او جی ڈی سی) نے مالی …

Read More »

گیس گردشی قرض 3,283 ارب، کمپنیوں کو 60 ارب خسارہ

قومی اسمبلی کمیٹی کو بتایا گیا کہ گیس سیکٹر کا گردشی قرض 3,283 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کو چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے نقصان ہو رہا ہے۔ پاکستان کے گیس سیکٹر کا گردشی قرض 3,283 ارب روپے تک پہنچ …

Read More »

رمضان المبارک میں گیس سپلائی کا شیڈول جاری

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ گیس صبح 3 بجے سے رات 10:30 بجے تک دستیاب رہے گی۔ …

Read More »

سولر ریگولیشن 2026 کا نیا مسودہ جاری

پرانے نیٹ میٹرنگ صارفین پر کوئی اثر نہیں پڑے گا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر اور پروزیومر ریگولیشنز 2026 سے متعلق ایک نیا مسودہ جاری کر دیا ہے۔ اس مسودے پر عوامی آراء اور تجاویز 30 دنوں کے اندر طلب کی گئی ہیں۔نیپرا کے مطابق یہ مسودہ …

Read More »

پٹرول 5 روپے، ڈیزل 7.32 روپے مہنگا

وفاقی حکومت نے مقدس مہینہ رمضان المبارک کے آغاز سے صرف ایک ہفتہ قبل عوام پر ایک اور بھاری بوجھ ڈالتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت میں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

پیٹرول 4.39 روپے اور ڈیزل 5.40 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتا ہے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر ہو گیا ہے۔ انڈسٹری اور حکومتی ذرائع کے مطابق 16 فروری سے پیٹرول، ڈیزل سمیت دیگر مصنوعات کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، جس …

Read More »

تین ایکسپلوریشن کمپنیوں کو شو کاز نوٹس جاری

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پیٹرولیم کنسیشنز (ڈی جی پی سی) نے تین ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے خلاف پٹرولیم قوانین کی مبینہ خلاف ورزیوں پر ریگولیٹری کارروائی شروع کر دی ہے۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ 18 جولائی 2025 کو جورا انرجی کارپوریشن، فرنٹیئر ہولڈنگز لمیٹڈ اور اسپڈ انرجی پی …

Read More »