آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش اور قطر سے طویل المدتی معاہدوں کے تحت ایل این جی کارگو کی ترسیل متاثر ہونے کے بعد پاکستان مہنگی اسپاٹ مارکیٹ سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریدنے پر مجبور ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں درآمدی لاگت میں نمایاں اضافہ ہوا …
Read More »PSO تیل ذخائر میں مبینہ گڑبڑ کی تحقیقات شروع
سرکاری ملکیتی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے مختلف ڈپوؤں میں تقریباً تین لاکھ میٹرک ٹن پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر میں مبینہ ردوبدل اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جبکہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں خصوصی انسپکشن ٹیمیں تعینات کر …
Read More »گیس گردشی قرض پر آئی ایم ایف کی نئی شرائط
سرکاری گیس کمپنیوں کے نقصانات بُک کرنے کی تجویز گیس سیکٹر کے بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کے بحران کے حل کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سامنے نئی شرائط رکھ دی ہیں، جن کے تحت دونوں سرکاری گیس کمپنیوں کے مالی نقصانات کو باضابطہ طور …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل مہنگا
وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کی روشنی میں یکم جولائی کے نظرثانی شدہ پٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، جن کا اطلاق 21 جولائی 2026 سے ہوگا۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے …
Read More »فراڈ کیس: ستارہ گروپ کے مالک میاں ادریس حراست میں
پاور سیکٹر میں مبینہ 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ستارہ کیمیکل (ستارہ گروپ) کے مالک اور معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس کو بیرون ملک روانگی کی کوشش کے دوران لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔ …
Read More »تین روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا
ڈیزل کی قیمت میں 31.05 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر جبکہ موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا نظام متعارف
اوگرا آج رات سے نئے طریقہ کار کے تحت قیمتوں کا تعین کرے گی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے …
Read More »ڈیزل 40، پیٹرول 10 مہنگا ہونے کا امکان
حکومت کا لیوی میں کمی پر غور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ پندرہ روزہ نظرثانی کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں …
Read More »بجلی کا گردشی قرضہ 1.924 کھرب روپے
پاکستان کے بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 31 مئی 2026 تک بڑھ کر 1.924 کھرب روپے تک پہنچ گیا، جس سے حکومت کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیا گیا ہدف حاصل کرنا ممکن نہ رہا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پاور ڈویژن نے اقتصادی رابطہ …
Read More »جولائی LNG کارگو: پیٹروچائنا کی کم ترین بولی منظور
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے جولائی 2026 کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے ایک کارگو کی خریداری کے ٹینڈر کی جانچ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق پیٹروچائنا انٹرنیشنل نے سب سے کم مالیاتی بولی دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ پی …
Read More »
UrduLead UrduLead