سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، کئی علاقے 2 روز بعد بھی بجلی سے محروم ہیں۔ منگل کو ہونے والی بارش کے بعد سے کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن جاری ہے، کئی علاقے دو روز بعد …
Read More »بلوچستان میں جھل مگسی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ مکمل
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات پربلوچستان کے ضلع جھل مگسی کی تیز رفتار ترقی کے سلسلے میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل و گیس پر مشتمل جھل مگسی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی کامیاب تکمیل اور افتتاح کا اعلان کر دیا ہے اس …
Read More »سرکاری بجلی کمپنیوں کی نااہلی اورچوری کی مد میں نقصانات جاری
سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات میں صرف 11 ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم وفاقی حکومت بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب روپے کم کرنے میں کامیاب رہی۔ سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی اورچوری کی مد میں کیے گئے نقصانات میں بڑی کمی نہ لائی جاسکی جس …
Read More »پاکستان کو درپیش توانائی کا بحران معیشت کے لیے خطرہ بن گیا
اسلام آباد پاکستان کا توانائی کا شعبہ ایک شدید مالی بحران سے دوچار ہے، جو ممکنہ طور پر یکم جنوری 2026 سے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ نظام میں بے قائدگیوں اور ایک مربوط قومی توانائی پالیسی کی عدم موجودگی کو …
Read More »ڈیزل کی قیمت میں کمی جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کردی جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 12 روپے 84 پیسے تنزلی کے بعد 272 روپے 99 پیسے ہو …
Read More »چینی آئی پی پیز: وزیرِ اعظم کی شنگھائی کانفرنس کی ترجیحات
پاور ڈویژن اور فنانس ڈویژن کی جانب سے آئندہ چند روز میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کو چینی آئی پی پیز کے ساتھ پاور سیکٹر کے قرضوں کی مکمل ری پروفائلنگ کے حتمی منصوبے پر بریف کرنے کا امکان ہے، جو موجودہ ٹیرف پر اثر ڈالے گا۔ یہ معلومات حال …
Read More »گردشی قرض میں نمایاں کمی
موجودہ حکومت کےپہلے 16ماہ میں پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ ( سرکلر ڈیٹ) ایک ہزار 65 ارب روپےکم ہوگیا۔ شبہازحکومت کےابتدائی 16 ماہ کے پاور سیکٹرکے گردشی قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں، جن کے مطابق موجودہ حکومت میں پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ ایک ہزار 65 ارب روپےکم ہوگیا۔ پاور ڈویژن کی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ گزشتہ11 دنوں میں عالمی منڈی میں امریکی خام تیل 5 ڈالر 71 سینٹ سستا ہوا، یوں امریکی خام تیل کی قیمت فی بیرل ٹریڈ 69.26 ڈالر سے کم ہو کر 63.48 ڈالر پر آگئی ہے۔ گیارہ روز میں …
Read More »نیپرا کا حیسکو اور سیپکو کو 9 کروڑ کا جرمانہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نقصانات کم نہ کرنے، ریکوری میں بہتری نہ لانے، پولزکی ارتھنگ اور حفاظتی معیارات پر عمل نہ کرنے پر سندھ میں بجلی کے تقسیم کار دونوں سرکاری اداروں سکھر الیکٹرک کمپنی (سیپکو) اور حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے خلاف بڑاایکشن لیتے ہوئے …
Read More »ایس این جی پی ایل شدید مالی بحران سے دوچار
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے انکشاف کیا ہے کہ پاور سیکٹر کے ذمے 76.523 ارب روپے کے واجبات غیر معمولی طور پر بڑھنے کے باعث کمپنی شدید مالی بحران سے دوچار ہے۔ کمپنی کے مطابق، 76.523 ارب روپے میں سے گڈو پاور پر …
Read More »