جمعرات , جنوری 29 2026

آصفہ بھٹو کی اپنے والد کی خیرت دیافت

بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ

آصفہ بھٹو زرداری کی نجی ہسپتال آمد، آصفہ بھٹو نے صدر مملکت کی خیرت دیافت کی۔

ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو نے ڈاکٹرعاصم سے اپنے والد کی صحت سے متعلق معلومات لیں۔

ڈاکٹرعاصم نے آصفہ بھٹو کومختلف رپورٹس سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ صدرمملکت کی طبعیت میں مزید بہتری آئی ہے۔

دوسری طرف بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری چند روز تک بیرون ملک قیام کریں گے، بلاول بھٹو زرداری کا بیرون ملک شیڈول دورہ ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

BISE Peshawar Matric Exam 2026

پشاوربورڈ کے میٹرک سالانہ امتحانات31 مارچ سے شروع

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) پشاور نے میٹرک (SSC) کے سالانہ امتحانات 2026 …