وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ نے یکم دسمبر سے 15 دسمبر کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ …
Read More »ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ
اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی کی نئی فی کلو قیمت 254 روپے 30 پیسے …
Read More »آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد بجلی مزید سستی ہو گی: اویس لغاری
وزیر توانائی اویس لغاری نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ زراعت پر بھی اب 45 فیصد کا ٹیکس لگ گیاہے، اب ہم بھی ٹیکس میں حصہ ڈالیں گے، مہنگا سستا مال منگوا کر انڈسٹری نہیں چل سکتی، بجلی کی پیداواری کمپنیوں …
Read More »یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج: پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے راولپنڈی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کے پیش نظر تینوں شہروں کی انتظامیہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی …
Read More »وزیر سے تنازع شدید، پٹرولیم ڈویژن کا ایک اور افسر مستعفی
تیسرے فریق کے لیے گیس مختص کرنے کے معاملہ اور کچھ دیگر پٹرولیم مسائل پر تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب ایک اور اعلیٰ عہدیدار نے پٹرولیم ڈویژ ن سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے سیکریٹری پیٹرولیم اور ایڈیشنل …
Read More »کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس فراہمی پر تنازع
انڈسٹریل الیکٹریسٹی پلانٹس کو جنوری تک گیس کی سپلائی ختم کرنے کے لیے وزارت خزانہ اور پٹرولیم ڈویژن آمنے سامنے آگئے، واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالر کا قرض پیکیج منظور کرتے وقت یہ شرط عائد کی تھی کہ حکومت 31جنوری 2025 تک انڈسٹریل الیکٹریسٹی پلانٹس …
Read More »5 سالہ الیکٹرک وہیکلز پالیسی جاری
حکومت نےآئندہ پانچ سال کیلئے الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 جاری کر دی، نئی پالیسی کے تحت سرمایہ کاری پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان میں 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا ہدف ہے، سال 2040 تک الیکٹرک گاڑیوں کا مجموعی ہدف 90 فیصد مقرر …
Read More »بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد
حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔ حکومت نے چند روز قبل پانچ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرکے بجلی کے ریٹ میں صرف 60 پیسہ فی یونٹ کمی کی …
Read More »پاکستان میں ’بلیو اسکائی‘ کی سروسز میں بھی خلل کی شکایات
پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والے ڈی سینٹرلائزڈ مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی سروسز میں بھی پاکستان میں خلل کی شکایات سامنے آنے لگیں۔ پاکستان میں بھی گزشتہ ہفتے سے ’بلیو اسکائی‘ کی مقبولیت میں اس وقت اضافہ ہونے لگا جب کہ نو …
Read More »