حکومت نے اوگرا کی سفارش پر یکم مارچ سے پیٹرول 8 اور ڈیزل 5.16 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا، اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا۔ حکومت پاکستان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جس کا اطلاق یکم مارچ کی …
Read More »غیر تسلیم شدہ ڈگریوں کی رجسٹریشن روکنے کا اعلان
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے 31 دسمبر 2023 کے بعد غیر تسلیم شدہ اداروں سے حاصل کردہ پوسٹ گریجویٹ ڈگریوں کی رجسٹریشن روکنے کا اعلان کردیا، جس سے سینکڑوں ڈاکٹروں کا مستقبل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ Pakistan Medical and Dental Council نے جنرل جامعات سے حاصل کردہ ایم …
Read More »پاکستان جیت تو گیا لیکن سیمی فائنل سے باہر
پاکستان نے سری لنکا کو 5 رنز سے ہرایا پاکستان نے پالی کیلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو پانچ رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ …
Read More »پاک افغان کشیدگی: غلط معلومات طنزیہ میمز کی یلغار
پاک افغان جھڑپوں کے دوران سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں اور تمسخر آمیز مواد کی بھرمار نے حقائق کو مسخ اور سماجی تقسیم کو مزید گہرا کر دیا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ فوجی جھڑپوں کے آغاز کے ساتھ ہی روایتی اور سوشل میڈیا پر معلومات کی یلغار شروع …
Read More »ایف بی آر کو 8 ماہ میں 450 ارب کا شارٹ فال
فیڈرل بورڈ آف ریونیو جولائی تا فروری 8.1 کھرب روپے جمع کر سکا، جو نظرثانی شدہ ہدف سے 450 ارب روپے کم ہے، جبکہ سالانہ ہدف میں مزید کمی پر آئی ایم ایف سے مذاکرات متوقع ہیں۔ وفاقی حکومت کو مالی سال 26-2025 کے پہلے آٹھ ماہ میں محصولات کی …
Read More »پاکستان کا سری لنکا سے آج اہم ٹاکرا
پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے سری لنکا کے خلاف نہ صرف فتح بلکہ بہتر رن ریٹ بھی درکار ہے، میچ آج پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اہم …
Read More »FBISE کے میٹرک امتحانات 31 مارچ سے
فیڈرل بورڈ نے ایس ایس سی پارٹ اول و دوم کے سالانہ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری کرتے ہوئے 31 مارچ سے تحریری پرچوں کے آغاز اور 7 مئی سے عملی امتحانات لینے کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ …
Read More »اسرائیل کا ایران پر پیشگی حملہ، تہران میں دھماکے
اسرائیل نے ایران پر پیشگی میزائل حملے شروع کیے، تہران کے متعدد علاقوں میں دھماکے ہوئے جبکہ اسرائیل بھر میں ہنگامی اقدامات نافذ کر دیے گئے۔ اسرائیل نے ایران پر اچانک پیشگی حملے شروع کر دیے ہیں، جس کے بعد تہران کے مختلف علاقوں میں متعدد دھماکے سنے گئے۔ ایرانی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 4 روپے 58 پیسے تک بڑھ سکتی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں …
Read More »“میرا گھر” اسکیم کے قرض کی حد 1 کروڑ
تھر ریلوے گرانٹ کی منظوری کابینہ کے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جمعرات کو “میرا گھر میرا آشیانہ” ہاؤسنگ قرض اسکیم کی حد 1 کروڑ روپے تک بڑھانے کی منظوری دے دی اور ایک یکساں 5 فیصد سود کی شرح متعارف کرائی، تاکہ عام افراد کے لیے سستی …
Read More »
UrduLead UrduLead