ایکس سوشل میڈیا نیٹ ورک نے اپنے Grok اے آئی چیٹ بوٹ کو اب تک سبسکرائبرز تک محدود رکھا ہے لیکن یہ رپورٹس کے مطابق یہ جلد ہی سب کے لیے دستیاب ہونے ہو گا۔ ایکس Grok چیٹ باٹ کے بعض فیچرز کو تمام صارفین کے لیے دستیاب کرنے کی …
Read More »
نومبر 13, 2024 ٹیکنالوجی ایکس کا چیٹ باٹ جلد متعارف کرائے جانے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
ایکس سوشل میڈیا نیٹ ورک نے اپنے Grok اے آئی چیٹ بوٹ کو اب تک سبسکرائبرز تک محدود رکھا ہے لیکن یہ رپورٹس کے مطابق یہ جلد ہی سب کے لیے دستیاب ہونے ہو گا۔ ایکس Grok چیٹ باٹ کے بعض فیچرز کو تمام صارفین کے لیے دستیاب کرنے کی …
Read More »نومبر 12, 2024 ٹیکنالوجی وزارت مذہبی امور کا غیر اخلاقی اور توہین آمیز مواد ہٹانے کیلئے پی ٹی اے کو خطپر تبصرے بند ہیں
وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر فحش اور توہین آمیز مواد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو خط لکھ دیاہے ۔ خط میں وزارت مذہبی امور کی جانب سے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا پر موجود ایسا مواد جلد ہٹانے کی ہدایت کی …
Read More »نومبر 10, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, شہر, صحت راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا، بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی …
Read More »نومبر 9, 2024 ٹیکنالوجی شہباز کی ٹرمپ کو مبارکباد پر ایکس نے کمیونٹی نوٹ لگا دیاپر تبصرے بند ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ امریکی صدر بننے پر مبارک باد دینے کے لیے ایکس پلٹ فارم پر پیغام جاری کیا تو ایکس نے کمیونٹی نوٹ لگا دیا۔ خیال رہے پاکستان بھر میں ایکس پلٹ فارم کئی ماہ سے پابندی عائد ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق …
Read More »نومبر 8, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10 لاکھ جرمانے کی سزاپر تبصرے بند ہیں
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا حکم سناتے ہوئے ملزم حسن علی خان لغاری کو ہراسانی کا مرتکب …
Read More »نومبر 6, 2024 ٹیکنالوجی عمر کا حقیقی پتا لگانے کے لیے انسٹاگرام میں اے آئی ٹول کا استعمالپر تبصرے بند ہیں
سوشل ویب سائٹ کمپنی میٹا نے صارفین کی حقیقی عمر کا پتا لگانے کے لیے اپنا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ’ایڈلٹ کلاسیفائر‘ ٹول انسٹاگرام میں استعمال کرنے لگ گیا۔ میٹا نے ”adult classifier“ نامی اے آئی ٹول کو ابتدائی طور پر جون 2022 میں متعارف کرایا تھا اور اس کا پہلا …
Read More »نومبر 5, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے گول میز مباحثے کا انعقادپر تبصرے بند ہیں
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی (NIPP) نے ایک گول میز مباحثے کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی اہم ضرورت پر گفتگو کی گئی. کانفرنس کا آغاز NIPP کے ڈین ڈاکٹر نوید الٰہی نے کیا، ریکٹر NSPP، ڈاکٹر اعجاز منیر نے حاضرین کا …
Read More »نومبر 4, 2024 ٹیکنالوجی انسٹاگرام پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی بدتر کیے جانے کا اعترافپر تبصرے بند ہیں
انسٹاگرام کے بانی نے اعتراف کیا ہے کہ پلیٹ فارم پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی کو خراب کیا جاتا ہے لیکن جیسے ہی مذکورہ ویڈیو کو دوبارہ زیادہ دیکھا جانے لگتا ہے تو اس کی کوالٹی بہتر کردی جاتی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں …
Read More »نومبر 4, 2024 ٹیکنالوجی اوپن اے آئی نے گوگل کو چیلنج کر دیاپر تبصرے بند ہیں
چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ کو اپ گریڈ کر کے اس میں سرچ انجن کی صلاحیتوں کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ نئی اپ گریڈ صارفین کو متعلقہ ویب ذرائع سے …
Read More »اکتوبر 31, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, ٹیکنالوجی حبکو کا پاکستان بھر میں ای وی چارجنگ نیٹ ورک نصب کرنے کا منصوبہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کی سب سے بڑی انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پی) حب پاور کمپنی لمیٹڈ (حبکو) ملک بھر میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ انفرااسٹرکچر تیار کرنے کے لیے حبکو گرین (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے نام سے ایک وینچر قائم کرنے کے عمل میں ہے۔ آئی پی پی نے جمعرات کو …
Read More »