منگل , اکتوبر 14 2025

ٹیکنالوجی

برطانیہ میں گوگل کیخلاف 13 ارب پاؤنڈ کا مقدمہ

برطانیہ کے مسابقتی اپیل ٹربیونل نے فیصلہ سنایا کہ ڈیجیٹل اشتہارات میں مسابقت مخالف ہونے کے الزام میں گوگل کے خلاف کئی ارب پاؤنڈ کے دعوے پر مقدمہ چل سکتا ہے۔ ایڈ ٹیک کلیکٹو ایکشن ایل ایل پی نے 13.6 ارب پاؤنڈ (17.4 ارب ڈالر) کا دعویٰ دائر کیا ہے، …

Read More »

اینڈرائیڈ موبائلز میں میسیجز ایڈٹ کرنا ممکن

اسمارٹ موبائلز فونز کے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ میں موبائل میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش کردیا گیا۔ گوگل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اب موبائل صارفین موبائل میسیجز کو بھی ایڈٹ کر سکیں گے۔ فوری طور پر ایڈٹ کے فیچر تک تمام صارفین کو رسائی نہیں دی گئی، …

Read More »

ایکس پر عریاں مواد شائع کرنے کی باضابطہ اجازت

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) نے پہلی بار اپنی مواد پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے حیران کن طور پر عریاں مواد کی اشاعت کی بھی باضابطہ اجازت دے دی۔ امریکی جریدے فورچون کے مطابق ایکس کی جانب سے مواد پالیسی کو تبدیل کردیا گیا، اب ہر کوئی فحش اور جنسی …

Read More »

زندگی تماشا ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی پاکستانی فلم

پاکستان میں پابندی کا سامنا کرنے والی سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کو یوٹیوب کے بعد شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ریلیز کردیا گیا۔ زندگی تماشا کو ’آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر‘ کے طور پر ٹک ٹاک پر ریلیز کیا گیا، فلم کو مختصر ویڈیوز کی صورت میں …

Read More »

واٹس ایپ کی وائس کال کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کو حاصل وائس کال سہولت میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق نئی اپ ڈیٹ کے بعد ایپ پر کال موصول ہوتے وقت کال کرنے والے کی تصویر پوری اسکرین پر دیکھی جا سکے گی۔ …

Read More »

سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی

کوئٹہ میں 2 ماہ کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی سامنے آئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں مختلف سولر پینلز 7 ہزار سے 30 ہزار روپے تک میں فروخت کیے جارہے ہیں۔ مارکیٹ میں 150 واٹ کے سولر پینل کی پلیٹ 7 ہزار روپے، …

Read More »

بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی: یو اے ای

متحدہ عرب امارات نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یو اے ای کی جانب سے قرآن کی تعلیم کے حوالے سے سینٹر بنانے یا تعلیم دینے پر بھی پابندی لگائی گئی ہے، تاہم لائسنس کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز …

Read More »

ڈیل ٹیکنالوجیز کے بانی کو ایک دن میں 11.7 ارب ڈالر کا نقصان

کمپیوٹر تیار کرنے والی کمپنی ڈیل ٹیکنالوجیز کے بانی اور چیف ایگزیکٹو مائیکل ڈیل کو ایک دن میں تقریبا 12 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ ایک رپورٹ کے مطابق ڈیل کمپنی کے حصص کی قیمتوں میں 31 مئی کو گراوٹ دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں مائیکل ڈیل …

Read More »

برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک

ہیکرز نے برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کر کے آن لائن فروخت کیلئے پیش کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے بینک کے ملازمین سمیت 3کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کیا جس میں 2کروڑ 80لاکھ صارفین کے کریڈٹ کارڈ نمبر، 60لاکھ اکاؤنٹ نمبرز اور …

Read More »

یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر سے پابندی ہٹانے سے انکار

یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست  اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔ یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس …

Read More »