ہفتہ , مئی 2 2026

برطانیہ میں گوگل کیخلاف 13 ارب پاؤنڈ کا مقدمہ

برطانیہ کے مسابقتی اپیل ٹربیونل نے فیصلہ سنایا کہ ڈیجیٹل اشتہارات میں مسابقت مخالف ہونے کے الزام میں گوگل کے خلاف کئی ارب پاؤنڈ کے دعوے پر مقدمہ چل سکتا ہے۔

ایڈ ٹیک کلیکٹو ایکشن ایل ایل پی نے 13.6 ارب پاؤنڈ (17.4 ارب ڈالر) کا دعویٰ دائر کیا ہے،

امریکی ٹیک کمپنی پر اپنی غالب پوزیشن کا غلط استعمال کرنے اور برطانیہ کے آن لائن پبلشرز کو نمایاں نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

شیراز کی والدہ کی پہلی یوٹیوب ویڈیو منظرِ عام پر

خاندانی وی لاگ میں والدہ کے خیالات نے توجہ حاصل کرلی معروف سوشل میڈیا بچوں …