google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - UrduLead
جمعرات , جون 12 2025

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہ پہر 2:00 بجے شروع ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

خسارہ کی وجہ سے ہرچیز قرض لیکر کررہے ہیں : وزیر خزانہ

بجٹ کے بعد فنانس بل پر بریفنگ نہ دینے پر صحافیوں کا پریس کانفرنس کا …