google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ٹیکنالوجی - UrduLead - Page 26
پیر , اپریل 21 2025

ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا امریکی مجوزہ پابندی کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ایپ پر پابندی عائد کرنے کے بل کی منظوری کے بعد قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے دو روز قبل ہی ٹک ٹاک کو کسی بھی امریکی کمپنی …

Read More »

چین کی کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں کام کرنے کیلئے تیار

پاکستان کا سب سے بڑے اور پہلے آئی ٹی سٹی میں 16 چینی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کے لئے تیارہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد …

Read More »

موبائل فون صارفین کی تعداد میں کمی ریکارڈ

6 سال بعد پہلی بار پاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2023 کے دوران پاکستان میں سیلولر سبسکرپشنز میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے، ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد گزشتہ برس 19 …

Read More »

دو ماہ گزر جانے کے باوجود ملک میں ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی

دو ماہ گزر جانے کے باوجود پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی سروس بحال نہ ہوسکی۔ پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر کی سروس معطل ہے اور گزشتہ دو ماہ کے دوران متعدد بار اس کی سروس کو جزوی طور پر بحال کیا گیا …

Read More »

موبائل فون کی قیمتوں میں کمی

پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوںنے 20سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کے 10ہزار روپے تک کی کمی کر دی ہے۔ موبائل فون ایسوسی ایشن اور مارکیٹ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تمام کمپنیوں نےنہ …

Read More »

واٹس ایپ کے ’چیٹ لاکس‘ کو محفوظ بنانے کی آزمائش

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن کی جانب سے ’چیٹ لاکس‘ کے فیچر کو تمام ڈیوائسز پر محفوظ بنانے پر آزمائش شروع کردی گئی۔ واٹس ایپ نے ’چیٹ لاکس‘ کا فیچر مئی 2023 میں متعارف کرایا تھا، جس کے تحت صارفین اپنی مخصوص چیٹس کو خفیہ رکھتے ہیں۔ مذکورہ فیچر کے تحت …

Read More »

ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 کا پہلا بِیٹا ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ویب سائٹ میک رومرز کے مطابق آئی او …

Read More »

ٹک ٹاک کا پاکستانیوں کی ایک کروڑ 85 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزیوں پر پاکستان میں اکتوبر تا دسمبر 2023 کے درمیان مجموعی طور پر ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد جب کہ دنیا بھر میں 18 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ یا حذف کی گئیں۔ …

Read More »

حساس معلومات کےتحفظ کیلئے سائبرمحاذ پر سیکیورٹی اقدامات

وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے سائبر محاذ پر سیکیورٹی اقدامات کے تحت صدر مملکت، وزیراعظم آفس سمیت ڈیڑھ درجن وزارتوں، اداروں کے آئی ٹی سیکیورٹی کا آڈٹ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ٹی سیکیورٹی آڈٹ میں سیفٹی کے مؤثر معیارات پر پورا نہ اترنےکی …

Read More »

حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم

وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کے لیے ہیکرز سرگرم ہوگئے، جعلی ای-میلز کے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات حاصل کرنےکی کوششیں کی جارہی ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھجوا کر اس حوالے سے متنبہ کردیا۔ مراسلے کے مطابق ’جے ایس …

Read More »