جون 9, 2024ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت کا آلہ ’ریبٹ آر ون‘ عام فون کی جگہ لے پائے گا؟پر تبصرے بند ہیں
بی بی سی نیوز میں نے گذشتہ چند دنوں میں مصنوعی ذہانت کا جدید ترین آلا ’ریبٹ آر ون‘ استعمال کیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اب وہ سمارٹ فون کی جگہ لے لے گا۔ میں یہ دیکھنا چاہتی تھی کہ آیا مصنوعی ذہانت کا …
جون 8, 2024ٹیکنالوجی انسٹاگرام پر اشتہارات کو اسکپ نہ کرپانے کے فیچر کی آزمائشپر تبصرے بند ہیں
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی جانب سے اپنی کمائی بڑھانے کے لیے صارفین کے درد سر کا سبب بننے والے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے (ان اسکپ ایبل ایڈ) نامی فیچر کی آزمائش جاری ہے، جس کے تحت …
جون 8, 2024پاکستان, ٹیکنالوجی ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجپر تبصرے بند ہیں
پنجاب اسمبلی سے منظور ہتک عزت کا قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست صحافی جعفر احمد یار اور شہری راجہ ریاض نے دائر کی۔ درخواست میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب، گورنر پنجاب اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف …
جون 8, 2024ٹیکنالوجی واٹس ایپ جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہےپر تبصرے بند ہیں
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے جو ایک نئے رینکنگ سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے اسٹیٹس کو ایک ترتیب سے دکھائے گا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس کے بعد …
جون 7, 2024ٹیکنالوجی یوٹیوب نے تخلیق کاروں کے لیے جدید سہولت متعارف کرا دیپر تبصرے بند ہیں
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کونٹینٹ بنانے والوں کو جدید اے آئی سہولیات فراہم کرنا شروع کردیں۔ رپورٹس کے مطابق پلیٹ فارم نے یوٹیوب اسٹوڈیو اینیلیٹکس میں ‘انسپیریشن ٹیب’ کا اضافہ کیا ہے جو تخیلق کاروں کو نئی ویڈیوز کے خیالات کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی تجاویز دے …
جون 6, 2024ٹیکنالوجی اٹلی میں میٹا پر 35 لاکھ یورو کا جرمانہپر تبصرے بند ہیں
اٹلی کی مسابقتی اتھارٹی نے انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹس کے ڈیٹا کے استعمال اور انتظام میں شفافیت کی کمی پر عالمی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر 35 لاکھ یورو (38 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ عائد کیا۔ اے جی سی ایم واچ ڈاگ نے کہا کہ یہ جرمانہ غیر منصفانہ تجارتی …
جون 6, 2024ٹیکنالوجی برطانیہ میں گوگل کیخلاف 13 ارب پاؤنڈ کا مقدمہپر تبصرے بند ہیں
برطانیہ کے مسابقتی اپیل ٹربیونل نے فیصلہ سنایا کہ ڈیجیٹل اشتہارات میں مسابقت مخالف ہونے کے الزام میں گوگل کے خلاف کئی ارب پاؤنڈ کے دعوے پر مقدمہ چل سکتا ہے۔ ایڈ ٹیک کلیکٹو ایکشن ایل ایل پی نے 13.6 ارب پاؤنڈ (17.4 ارب ڈالر) کا دعویٰ دائر کیا ہے، …
جون 6, 2024ٹیکنالوجی اینڈرائیڈ موبائلز میں میسیجز ایڈٹ کرنا ممکنپر تبصرے بند ہیں
اسمارٹ موبائلز فونز کے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ میں موبائل میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش کردیا گیا۔ گوگل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اب موبائل صارفین موبائل میسیجز کو بھی ایڈٹ کر سکیں گے۔ فوری طور پر ایڈٹ کے فیچر تک تمام صارفین کو رسائی نہیں دی گئی، …
جون 5, 2024ٹیکنالوجی ایکس پر عریاں مواد شائع کرنے کی باضابطہ اجازتپر تبصرے بند ہیں
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) نے پہلی بار اپنی مواد پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے حیران کن طور پر عریاں مواد کی اشاعت کی بھی باضابطہ اجازت دے دی۔ امریکی جریدے فورچون کے مطابق ایکس کی جانب سے مواد پالیسی کو تبدیل کردیا گیا، اب ہر کوئی فحش اور جنسی …
پاکستان میں پابندی کا سامنا کرنے والی سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کو یوٹیوب کے بعد شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ریلیز کردیا گیا۔ زندگی تماشا کو ’آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر‘ کے طور پر ٹک ٹاک پر ریلیز کیا گیا، فلم کو مختصر ویڈیوز کی صورت میں …