جمعرات , دسمبر 18 2025

ایف بی آر اکتوبر میں ٹیکس ریونیو ہدف حاصل کرنے میں ناکام

ایف بی آر ماہ اکتوبر میں ٹیکس ریونیو ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا

980ارب روپے کے ٹیکس ریونیو ہدف کے مقابلے میں 878ارب روپے ٹیکس ریونیو جمع ہوا

اس طرح 102ارب روپے اکتوبر کے مہینے میں شارٹ فال رہا جبکہ مجموعی طور پر رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ٹیکس ہدف میں194ارب روپے شارٹ فارل ہوا،

ذرائع کے مطابق اکتوبر میں ایف بی آر کا ٹیکس ریونیو ہدف 980ارب روپے تھا

ایف بی آرنے 878ارب روپے ٹیکس جمع کیا، جولائی تا ستمبر کے دوران ایف بی آر کے ٹیکس ریونیو میں92ارب روپے کا شارٹ فال رہا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا تین ملکی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ …