فروری 24, 2024کھیل پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو5 رنز سے ہرادیاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)9 کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیدی۔ پشاور زلمی کے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اب تک کی ناقابل شکست ملتان سلطانز کی ٹیم 174 رنز پر آوٹ ہوگئی، اس فتح …
فروری 23, 2024کھیل شاداب خان کے اعتراض پر ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی تسلیم پر تبصرے بند ہیں
اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ تو نہ جیت سکے لیکن شاداب خان کا ڈی آر ایس سسٹم پر اعتراض کو ہاک آئی ٹیم نے غلطی کو تسلیم کرلیا اور اعتراف کیا کہ آپریٹر کی غلطی کی وجہ سے غلط بال ٹریکنگ ڈیٹا …
فروری 23, 2024کھیل بھارت نے پاکستان کو 46 رنز سے ہرا دیاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلی جارہی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 46 رنز سے ہرا دیا۔ دنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی بلائنڈ ٹیم 225 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹوں پر 178 رنز تک محدود رہی، یوں …
فروری 23, 2024کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکستپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں کوئٹہ کی یہ مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 139 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی …
فروری 23, 2024کھیل بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی بھارت کو شکستپر تبصرے بند ہیں
بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ بھارتی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا تھا۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے۔ بھارتی …
فروری 22, 2024کھیل دبئی میں پاک، بھارت کرکٹ سیریزپر تبصرے بند ہیں
دبئی میں شیڈول سہ ملکی بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز پاک، بھارت سیریز میں تبدیل ہوگئی۔ سہ ملکی بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے لئے تاخیر سے این او سی ملنے کے باعث سری لنکا کی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہو گئی جس کے بعد سیریز پاک اور بھارت کے …
فروری 22, 2024تازہ ترین, کھیل بابر اعظم کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیںپر تبصرے بند ہیں
سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے ایسی بات کی جائے جو لوگوں کو نہ پتا ہو۔ عبدالرزاق کا …
فروری 22, 2024تازہ ترین, کھیل ملتان سلطانز مسلسل تیسرا میچ جیت گیاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کی جانب سے دیا گیا 167 رنز کا ہدف ملتان سلطانز نے 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے …
فروری 21, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پشاور زلمی کو دوسرے میچ میں بھی شکستپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 155 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں ہی پورا کرلیا۔ کراچی کنگز کی ایونٹ …
فروری 21, 2024پہلا صفحہ, کھیل ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ پوزیشنز میں کوئی پاکستانی شامل نہیںپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے …