پیر , اگست 3 2026

ٹیسٹ رینکنگ میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔

بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ پاکستان کے بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر ہیں۔

علاوہ ازیں ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں بھارت کے جسپریت بمرا پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

بھارت کے روی چندرن ایشون ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے کگیسو ربادا کی تیسری پوزیشن ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان نے 2026 کامن ویلتھ گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

ارشد ندیم کی ابتدائی مرحلے میں ہی ایونٹ سے باہر پاکستان کی پہلی میڈل کامیابی …