مئی 25, 2025کھیل پی ایس ایل 10فائنل : گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے پی ایس ایل 10کا فائنل قذافی سٹیڈیم لاہور میں ڈے اینڈ نائیٹ کھیلا جارہا ہے دونوں ٹیموں کے کپتانز کے درمیان ٹاس ہوا …
مئی 25, 2025کھیل پی ایس ایل فائنل ٹاکرا: آج لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کا فائنل ٹاکرا آج لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا، قذافی اسٹیڈیم میں فائنل میچ کی اننگز کے وقفے میں خصوصی …
مئی 24, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل اسٹارز: نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی فاتحپر تبصرے بند ہیں
سٹارز نے نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ (این ڈبلیو ٹی ) کے فائنل میں فاتح بن کر میدان مار لیا، نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہفتہ کے روز کانکررز کو 42 رنز سے واضح شکست دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسٹارز نے کپتان ثنا عروج کی شاندار اننگز اور بعد …
مئی 24, 2025کھیل نیشنل وویمن ٹی 20ٹورنامنٹ: فائنل آج کنکررز اور سٹارز کے درمیان ہوگاپر تبصرے بند ہیں
نیشنل وویمن ٹی 20ٹورنامنٹ کا فائنل آج کنکررز کا مقابلہ سٹارز کی ٹیم سے ہوگا دونوں وویمنز ٹیموں کے درمیان فائنل میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں دن 3 بجے کھیلا جائے گا سٹارز کی ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا جبکہ کنکررز کی قیادت سدرہ امین کریں گی
مئی 23, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی ایس ایل 10: لاہور قلندر ۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئیپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ایڈیشن کا فائنل اتوارکو کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان ہوگا آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے ایلیمینیٹڑ جوکہ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان تھا میں لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز …
مئی 23, 2025کھیل پی ایس ایل 10: آج لاہور قلندر کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے ایلیمینیٹر میچ میں آج لاہور قلندرزاوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ پی ایس ایل سیزن 10 کا میچ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں فائنل تک رسائی کے لیے میدان میں اتریں …
مئی 22, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکستپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 …
مئی 22, 2025کھیل کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاریپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے …
مئی 22, 2025کھیل پی ایس ایل 10: آج لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر (پی ایس ایل10) میں آج سے ایلیمینیٹر رائونڈ کا آغاز ہورہا ہے ، اس رائونڈ میں پہلے ایلیمینیشن میچ میں لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا ایلیمینیٹر میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا ٹاکرا آج شام 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا …
مئی 21, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاپر تبصرے بند ہیں
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں یونائیٹڈ کی ٹیم 210 رنز کے تعاقب میں 20 ویں اوور میں 179 رنز بنا …