google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 47
پیر , اپریل 21 2025

کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں دو اہم کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا امکان

چیمپئنزٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ پر مشاورت شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا۔ اسکواڈ میں فخر زمان اور امام الحق کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ آئی سی سی کے …

Read More »

قومی کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے علاج کے لیےجنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی ہدایت پر صائم ایوب اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوئے جہاں انگلینڈ کے ماہر …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: قومی اسکواڈ کا اعلان 8 فروری کو ہو گا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منظوری کے بعد قومی اسکواڈز کا اعلان ہفتے کی شام تک کردیا جائے گا۔ چیمپئینز ٹرافی کیلئے ممکنہ …

Read More »

پاک ویسٹ انڈیز تین روزہ وارم اپ میچ 10 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیزکے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ 10 جنوری کواسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ امام الحق پاکستان شاہینزکی قیادت کرینگے، دونوں ٹیسٹ ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ موسیٰ خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں جنہوں نے اس سیزن میں قائداعظم ٹرافی کے …

Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان کو دس وکٹوں سے شکست

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو کیپ ٹائون میں دوسرے ٹیسٹ میں دس وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے ۔ جنوبی افریقہ کو دوسری اننگز میں جیت کیلئے صرف 58رنز درکار تھے جواس نے بغیر کسی نقصان کے بنا لیے ۔ پاکستان دوسری اننگز میں 478رنز …

Read More »

پاکستان کے فالوآن کے بعد 208 رنز کا خسارہ ابھی باقی

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 213 رنز بنا لیے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اوپنر جم کر کھیلے۔ بابر اعظم اور شان مسعود نے 205 رنز کی پارٹنر شپ کی۔ 205 …

Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری پارٹنرشپ

2022 کے بعد پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری پارٹنر شپ بنالی، کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف فالو آن کا شکار ہونے کے بعد پاکستان نے دوبارہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری پارٹنرشپ بنائی۔  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود 67 رنز جبکہ بابر اعظم 54 …

Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 194 پر آؤٹ

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کے 615 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 194 رنز پر آؤٹ ہوکر فالو آن کا شکار ہوگئی، میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں 421 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچز پر …

Read More »

چیئرمین پی سی بی کا صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ٹیم کے صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجے کا فیصلہ کیا ہے، زخمی بلے باز کی میڈیکل رپورٹس لندن بھجوادی گئیں، لندن کے اسپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ اپوائمنٹ بھی طے کرلی گئی۔ …

Read More »

’کراچی میراتھون‘ اسرار خٹک نے جیت لی

پاکستان کی سب سے بڑی ’کراچی میراتھون‘ پشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔ اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔  فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔ ہاف میراتھون میں ساہیوال کے محمد اختر نے میدان …

Read More »