فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے ریان رکیلٹن …
Read More »
فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے ریان رکیلٹن کی شاندار سینچری جبکہ ٹیمبا باوما، راسی وین ڈیر ڈوسن اور مارکرم کی نصف سینچریوں کی بدولت 315 رنز بنائے اور افغانستان کو جیت کے لیے 316 رنز کا ہدف …
Read More »
فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی گہماگہمی اپنے عروج پر ہے، مگر اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے شائقین کو سخت قواعد و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کی انتظامیہ نے ان قوانین کو عوامی مقامات، ٹکٹ کاوئنٹرز، اور پارکنگ ایریاز میں نمایاں طور پر آویزاں …
Read More »
فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہ پہر 2:00 بجے شروع ہوگا۔
Read More »
فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا تیسرا میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔ کراچی کے نیشنل بینک ایرینا میں گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا اور افغانستان کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ دونوں ٹیموں میں اب تک پانچ ون ڈے کھیلے گئے، تین جنوبی افریقا نے جیتے، دو میں …
Read More »
فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ نہ جتوانے اور اپنے انجرڈ ہونے کے غم میں فخر زمان ڈریسنگ روم پہنچے تو ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے، پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ فخر زمان کے آؤٹ ہوکر ڈریسنگ روم جانے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پویلین …
Read More »
فروری 20, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف میچ کیلئے دبئی پہنچ گئی میچ ہارنے، اہم پلیئر کے ان فٹ ہونے کے بعد اب پاکستان ٹیم پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ …
Read More »
فروری 20, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کے پہلے میچ میں انجری کے باعث ان فٹ ہونے کے بعد ایونٹ سے باہر ہونے والے پاکستانی اوپنر فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ْ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی جگہ …
Read More »
فروری 20, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنے دوسرے میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج دوپہر کراچی سے دبئی جائے گا اور کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں …
Read More »
فروری 19, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں پاکستان کی ٹیم 321 رنز کے تعاقب میں 260 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے خوشدل شال …
Read More »