اپریل 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے کیوی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا تھا، کھلاڑی ہوٹل میں ٹیلی ویژن پر رگبی میچ دیکھ کر محظوظ ہوئے۔ پاکستانی …
Read More »
اپریل 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی20 میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا تاہم، میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کا آغاز ہوگیا …
Read More »
اپریل 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل انڈین پریمیئر لیگ سے اکتا گئے اور آئی پی ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لے لیا۔ گلین میکسویل نے دماغی اور جسمانی تھکاوٹ کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لیا ہے۔ اس حوالے سے گلین میکسویل کا کہنا ہے کہ سن …
Read More »
اپریل 5, 2024
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر ملک …
Read More »
اپریل 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان 195ویں نمبر پر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیفا کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن رینکنگ میں ایک ہزار 858 پوائنٹس کے ساتھ پہلی اور فرانس ایک ہزار 840 …
Read More »
اپریل 3, 2024
تازہ ترین, کھیل
ماضی میں ہونے والی کرکٹ کی چیمپینز لیگ ٹی20 پھر سے شروع ہونے کا امکان ہے اور بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ پر مشتمل دنیا کے تین بڑے بورڈز نے لیگ دوبارہ شروع کرنے پر کام شروع کردیا ہے۔ آسٹریلیا کی کرکٹ وکٹوریا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا کہ چیمپیئنز …
Read More »
اپریل 3, 2024
تازہ ترین, کھیل
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے باعث مائیکل بریسویل کو پہلی بار کیوی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ دورہ پاکستان کے لیے کیوی اسکواڈ میں بریسویل کے علاوہ فن ایلن، مارک چیپمین اور …
Read More »
اپریل 1, 2024
کھیل
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع ہے، شاہین شاہ آفریدی کو ابتدائی میچز میں آرام کرانے کی تجویز ہے جبکہ نسیم شاہ کو بھی منتخب میچز میں ہی کھلایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سلیکٹرز کی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں پر …
Read More »
اپریل 1, 2024
تازہ ترین, کھیل
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس نے منگنی کر لی۔ دونوں کی منگنی کی تقریب گزشتہ روز سادگی سے پاکستان میں ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ View this post on Instagram A …
Read More »
مارچ 31, 2024
تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے ’ایکس‘ پر جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کی …
Read More »