منگل , اکتوبر 14 2025

عمر ایوب اپوزیشن لیڈر

سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا ہے،

امکانی طور پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،

وہ تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سمندری کیبل کی مرمت سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی کیبل کی مرمت کا کام آج صبح …