google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اقصیٰ مشتاق کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کا امکان - UrduLead
اتوار , مئی 18 2025

اقصیٰ مشتاق کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کا امکان

یورپ میں ٹاپ ڈویڑن فٹبال کھیلنے والی اقصیٰ مشتاق کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔

26 سالہ فارورڈ اقصیٰ مشتاق سعودی عرب کے خلاف میچ کے لیے عبوری اسکواڈ میں شامل ہیں۔

اقصیٰ مشتاق یورپ میں ٹاپ لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی نژاد خاتون فٹبالر ہیں،

وہ ان دنوں یونانی کلب او ایف آئی کی جانب سے کھیل رہی ہیں۔

اقصیٰ مشتاق 2020ء میں اطالوی کلب نپولی کی نمائندگی کرچکی ہیں۔

برطانیہ میں پیدا ہونے والی اقصیٰ مشتاق امریکا میں بھی فٹبال کھیل چکی ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملتان میں عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک پکڑا گیا

پاکستان میں عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک پکڑا گیا، جس کے21 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ …