منگل , اگست 4 2026

تفریح

ڈکی بھائی ضمانت ملنے کے بعد پہلی میڈیا اپیئرنس

رہائی کے بعد ان کی اہلیہ Aroob Jatoi نے پہلی بار میڈیا پر اپنا ردِ عمل دیا۔ معروف یوٹیوبر Ducky Bhai (سعد الرحمٰن) کو آن لائن جوئے کی ایپس کی تشہیر کے الزام میں نیب کی تحقیقاتی ایجنسی National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA) کی تحویل سے عدالت نے ضمانت …

Read More »

فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’نیلوفر‘ ریلیز

پاکستان کے معروف اداکار فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم نیلوفر آج ریلیز کر دی گئی، جس نے ریلیز کے ساتھ ہی شائقین اور فلمی حلقوں میں غیر معمولی جوش پیدا کر دیا ہے۔ فلم کو اس لیے بھی غیر معمولی پذیرائی مل رہی ہے کیونکہ یہ پاکستانی …

Read More »

رجب بٹ کی نئی ویڈیو ایکٹنگ کے باعث دوبارہ وائرل

رجب بٹ ایک بار پھر اپنی نئی وائرل ویڈیو کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ویڈیو بیرونِ ملک ریکارڈ کی گئی ہے جس میں ان کی اوور ایکٹنگ صارفین کی تنقید کا باعث بنی۔ رجب بٹ کی ویڈیوز اکثر متنازع انداز اور غیر معمولی ردِعمل کی وجہ …

Read More »

ڈاکٹر نبیہ کی حارث کھوکھر سے علیحدگی پر غور

ڈاکٹر نبیہ علی خان، جو ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا پر مؤثر آواز رکھنے والی شخصیت ہیں، نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے فوراً بعد شدید دباؤ اور تنقید کے باعث وہ ایک موقع پر حارث کھوکھرسے علیحدگی پر سنجیدگی سے غور کر رہی تھیں۔ یہ انکشاف انہوں نے …

Read More »

نمرہ خان نے بچپن کے حساس تجربات سے پردہ اٹھا دیا

محلے کے لوگ انہیں “علی بھائی” کہہ کر بلاتے اداکارہ نمرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ تین بہنوں کے بعد پیدا ہوئیں اور گھر میں بیٹے کی خواہش کے باعث اُن کے بال بچپن میں لڑکوں کی طرح کٹوادیے گئے، جس نے اُن کی شخصیت اور بچپن پر …

Read More »

’سانول یار پِیا‘ میں کرداروں کا موازنہ بے معنی

ڈرامہ سانول یار پِیا اس سال کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا سلسلہ بن چکا ہے۔ جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے اس پراجیکٹ میں احمد علی اکبر نے سانول، دُرفشاں سلیم نے پِیا اور فیروز خان نے علیار کا کردار ادا کیا ہے۔ ڈرامہ یوٹیوب پر بھی …

Read More »

ماہرہ خان اور فواد کے مداحوں کیلئے جذباتی لمحہ

ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر اپنی نئی فلم نیلوفر کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 28 نومبر 2025 کو ریلیز ہوگی۔ دونوں اداکار مشرقِ وسطیٰ میں اپنے مداحوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اور انہی ملاقاتوں میں ایک جذباتی لمحہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ …

Read More »

فیروز خان کا تنقید اور دباؤ پر کھل کر بات

معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے اپنی ذاتی زندگی سے جڑی مسلسل تنقید، سوشل میڈیا دباؤ اور مشکل ترین حالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک وقت میں شدید ذہنی اور جذباتی تناؤ کا شکار ہو گئے تھے۔ اداکار نے یہ بات گرین انٹرٹینمنٹ کے …

Read More »

اقرا عزیز-یاسر حسین کا پرانا واقعہ

اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین شوبز کے مقبول ترین جوڑوں میں شمار ہوتے ہیں، مگر حال ہی میں ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کھٹک کا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ وائرل ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اس جوڑے سے متعلق ایک دلچسپ مگر تلخ واقعہ سنایا ہے۔ اس کلپ …

Read More »

رجب بٹ اور سامیہ حجاب کی نامناسب ویڈیو وائرل

متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامیہ حجاب کی ایک نامناسب گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس کے بعد دونوں کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ رجب بٹ، جو پاکستان میں مختلف یوٹیوبرز سے جھگڑوں اور ان پر قائم عدالتی مقدمات کے باعث کافی عرصے سے …

Read More »