بدھ , اکتوبر 15 2025

تفریح

ٹی وی ڈرامے: کہانیوں کا معیار گر رہا ہے، بڑے نام بھی ناکام

Hum TV پاکستانی ڈراموں کے تین بڑے چینلز میں سے ایک ہے۔ اس چینل کے کریڈٹ پر بہت سے کلاسک ڈرامے ہیں، جنہوں نے مرکزی دھارے میں شامل میڈیا پر بہترین کہانیوں کو جگہ دی۔ لیکن اب حال ہی میں، چینل ہٹس کی بجائے فلاپس زیادہ دے رہا ہے۔ بے …

Read More »

پریشانیوں کو دل میں دبا کر رکھنے کے بجائے ان کا اظہار کریں

اداکارہ صبا قمر نے مداحوں سمیت عوام کو مشورہ دیا ہے کہ بہتر صحت اور زندگی کے لیے بچپن کے صدمے اور دل ٹوٹنے کے زخم سمیت دیگر پریشانیوں کو دل میں دبا کر رکھنے کے بجائے ان کا اظہار کریں۔ اداکارہ نے

Read More »

عمران اشرف کی بھارتی پنجابی فلم کا پہلا گانا ’آل گڈ‘ ریلیز

پاکستانی اداکار عمران اشرف کی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ کا پہلا گانا ’آل گڈ‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے سال کا پارٹی اینتھم قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے حوالے سے مشہور عمران اشرف بہت جلد کینیڈین بھارتی …

Read More »

پاکستانی ڈراموں میں خواتین کی غیر حقیقی نمائندگی…..

صحیفہ جبار خٹک نے کہا ہے کہ ریٹنگز کی خاطر ڈرامے جبر اور ظلم جیسے موضوعات کو رومانوی انداز میں دکھا رہے ہیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر صحیفہ جبار نے ایک اسٹوری شیئر کی، جس میں انہوں نے پاکستانی ڈراموں میں خواتین کی غیر حقیقی نمائندگی اور جبر و …

Read More »

ڈرامہ سیریز کورولش عثمان کا معاوضے کا تنازع

ترک اداکار براق اوزچیویت نے مشہور ڈرامہ سیریز کورولش عثمان کو معاوضے کے تنازع کے باعث خیر باد کہہ دیا ہے۔ ترکی میڈیا ادارے کے مطابق براق گزشتہ پانچ سیزنز سےاس ڈرامے میں ’عثمان بے‘ کا مرکزی کردار ادا کر رہے تھے جوکہ ارتغرل غازی کے بیٹے کا کردار ہیں اب اس …

Read More »

اب تک کی پولیس تحقیقات کے مطابق حمیرا کی موت قدرتی لگتی ہے

اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی نو ماہ پرانی لاش کراچی کے فلیٹ سے ملنے کے بعد کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جنوبی اسد رضا نے واقعے کی ابتدائی تحقیقات اور اہم شواہد سے پردہ اٹھادیا۔ حال ہی میں ڈی آئی …

Read More »

نائلہ راجہ کی سابق آل راؤنڈر کے ساتھ مبینہ تعلقات کی تردید

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم ان دنوں لندن میں ایک ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ نظر آرہے ہیں جس کے باعث وہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بننے ہوئے ہیں۔ کھلاڑی خود تو خاموش ہیں مگر ویڈیوز پر سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کا …

Read More »

حمیرا اصغر کے فون پر 5 فروری کے بعد سرگرمیاں ہوئیں

اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کیس میں ان کے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کے فون پر 5 فروری کے بعد سرگرمیاں ہوئیں۔ حمیرا اصغر کی 9 ماہ سے گمشدگی کا دعویٰ کرنے والے اداکارہ کے اسٹائلسٹ مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئے۔ ان کا کہنا …

Read More »

عماد وسیم اور نائلہ راجا کے مبینہ تعلقات کی سوشل میڈیا پرافواہیں

قومی کرکٹر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجا کے مبینہ تعلقات کی افواہیں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم نائلہ راجا نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جو …

Read More »

عمران اشرف بھی بھارتی پنجابی فلم میں کاسٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مایۂ ناز اداکار و میزبان عمران اشرف نے اپنے مداحوں کو ایک پوسٹ کے ذریعے چونکا دیا۔ اداکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ اپلیکیشن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہیں ایک پنجابی فلم کے پوسٹر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ عمران …

Read More »