بدھ , جنوری 28 2026

شہر

اسلام آباد اور راولپنڈی میں سردی کی لہر برقرار

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے، جس سے سردی میں مزید اضافہ متوقع …

Read More »

بارش، برفباری سے سردی میں اضافہ

ملک کے شمالی علاقوں بشمول خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاوہ بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا اور طویل خشک سالی کے بعد کچھ حد تک ریلیف ملا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …

Read More »

ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز

ہفتہ کی شب سے ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز ہوا، جس میں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خطہ پوٹھوہار شامل ہیں، جبکہ اتوار کے روز ان علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے …

Read More »

پنجاب و خیبرپختونخوا میں حدِ نگاہ کم

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹر ویز سمیت اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹر وے ایم ون پشاور …

Read More »

مغربی ہواؤں کی آمد سے بارش اور برفباری

محکمہ موسمیات نے ملک میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی ہے، جبکہ سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع …

Read More »

زیارات کیلئے سمندری راستے کی تیاریاں مکمل

وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور عراق کی زیارات کے لیے بحری راستے سے زائرین کی روانگی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور متعلقہ فیری آپریٹرز کو لائسنس جاری ہو چکے ہیں، جس سے سمندری …

Read More »

پنجاب میں موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند

ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم برقرار ہے جبکہ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور سموگ نے آمدورفت کو متاثر کر رکھا ہے۔ موٹروے پولیس نے حفاظتی اقدامات کے طور پر متعدد موٹرویز سیکشنز کو بند کر دیا ہے۔ ترجمان …

Read More »

شدید دھند اور سموگ: متعدد موٹروویز بند، لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر

ملک بھر میں شدید دھند اور گھنے سموگ کے باعث حدِ نگاہ صفر ہونے پر موٹروے پولیس نے کئی اہم شاہراہوں کو فوری بند کر دیا ہے۔ بند کی جانے والی موٹروویز سیکشنز M-1: رشکئی سے پشاور تک مکمل بند M-2: ہرن مینار سے ٹھوکر نیاز بیگ تک بند M-3: …

Read More »

مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمے کے مطابق 13 سے 15 دسمبر تک مغربی ہواؤں کے ایک سلسلے کے اثر سے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ اعلامیے کے …

Read More »

پاکستان میں شدید سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہے گی، جبکہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں گھنا سموگ اور دھند …

Read More »