جمعرات , اگست 6 2026

شہر

8 اور 9 دسمبر کے لیے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 8 اور 9 دسمبر 2025 کے لیے شہریوں کی رہنمائی کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق ان دونوں دنوں مخصوص اوقات میں دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کا دباؤ معمول سے زیادہ رہے گا۔ 8 دسمبر کو دن 11 …

Read More »

ٹرانسپورٹرز کی پنجاب بھر میں آج پہیہ جام ہڑتال

پنجاب میں نئے موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر عائد کیے جانے والے بھاری جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے 8 دسمبر(آج) صوبہ بھر میں مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ہڑتال ممکنہ طور پر غیر معینہ …

Read More »

بلوچستان میں خشک سالی کی شدت برقرار

پاکستان کے مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں بارشوں کی کمی مزید بڑھ گئی ہے، جس کے باعث خشک سالی کے خدشات شدید ہو گئے ہیں۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق مئی سے نومبر 2025 کے دوران خطے میں بارشوں کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ …

Read More »

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں آج ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات …

Read More »

مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں موسم مزید سرد ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ …

Read More »

جج کے کم عمر بیٹے کی گاڑی تلے دو لڑکیاں جاں بحق

اسلام آباد میں شاہراہِ دستور پر پیش آنے والے المناک حادثے نے کم عمر ڈرائیونگ، طاقت کے غلط استعمال اور احتساب کے موجودہ نظام پر شدید بحث چھیڑ دی ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج کے 16 سالہ بیٹے محمد …

Read More »

پنجاب ٹریفک پولیس کے ایک دن میں 63 ہزار چالان

پنجاب ٹریفک پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر میں 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے چالان کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی۔ ترجمان کے مطابق کریک ڈاؤن ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں مسلسل اضافے کے بعد شروع کیا گیا تھا اور اس دوران مجموعی طور …

Read More »

پنجاب میں نئے ٹریفک قانون کی منظوری

پنجاب حکومت نے آج نیا ٹریفک قانون کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک مقرر کیا گیا ہے۔ نئے ضابطے کے مطابق تیز رفتاری پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار اور کار کو 5 ہزار …

Read More »

فوڈ ایگ 2025 کا کراچی میں شاندار آغاز

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بین الاقوامی فوڈ اور ایگریکلچر نمائشفوڈ ایگ 2025 کا آغاز پیر کو کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگیا، جس کا افتتاح وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے کیا۔ تین روزہ نمائش میں 350 پاکستانی کمپنیاں اپنی زرعی اور فوڈ ایکسپورٹ مصنوعات دنیا …

Read More »

بلوچستان میں 6 دسمبر سے طاقتور بارشوں کا سلسلہ

مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے بعد صوبے میں بارشوں کا پہلا بھرپور اور طویل مرحلہ شروع ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ وقفے وقفے سے پورے مہینے جاری رہ سکتا ہے، جس کے دوران …

Read More »