جمعرات , اکتوبر 23 2025

شہر

آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات ہلکی بارش ہوئی۔ آج سندھ اور بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ …

Read More »

علی امین گنڈاپورکا ریاست اور اداروں کوچیلنج: خیبرپختونخوا کی حکومت گرا کر دکھائیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کا فیصلہ ریاست اور اداروں پر بدنما داغ ہے، اختیار سب بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے پاس ہے وہ جب چاہیں حکومت گرانے کا حکم دے دیں، آئینی طریقے سے کبھی بھی ہماری حکومت …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ کئی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ اسلام آباد میں مطلع ابرآلود ہے اور آج بادل برسنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، تاہم مری، …

Read More »

آج بھی ملک کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آباد اور اطراف میں رات کو گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔   آزاد کشمیر باغ اور گرد و نواح میں بھی تیز بارش ہوئی، بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار، اسلام آباداور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ صبح کے اوقات میں چند مقاما ت پر شدید …

Read More »

ملک بھر میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلابی صورتحال پرالرٹ جاری

این ڈی ایم اے نے اگلے 24 تا 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلابی صورتحال پرالرٹ جاری کر دیا آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران سندھ کے جنوبی اضلاع میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سجاول، …

Read More »

دریائے سوات میں 75 سے زائد افراد بہہ گئے

خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش کے باعث دریائے سوات بپھر گیا جس کے نتیجے میں 7 مقامات پر خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زائد افراد دریا میں بہہ گئے، جن میں سے 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں اور 55 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ 20 …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور تیز آندھی کے باعث مختلف حادثات میں کم از کم 13 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور …

Read More »

جناح اسکوائر منصوبے کا آبپارہ لوپ پہلی ہی مون سون بارش میں دھنس گیا

وفاقی دارالحکومت میں ریکارڈ مدت میں مکمل کیے جانے والے جناح اسکوائر منصوبے نے پہلی ہی مون سون بارش میں اپنی اصل حقیقت دکھا دی۔ سرینا چوک کے سامنے 84 روز میں تعمیر ہونے والی سڑک بارش برداشت نہ کرسکی اور زمین میں دھنس گئی، جس سے شہریوں کو شدید …

Read More »

پنجاب کے اکثر علاقوںسمیت کشمیر اور کے پی کے بالائی علاقوں میں بارش

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے ہی پنجاب کے اکثر علاقوں سمیت کشمیر اور کے پی کے بالائی علاقوں میں بارش ہوئی محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں مزید کہ اہے کہ موسلا دھار/ شدیدموسلادھار بارش کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، دیر، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، صوابی، …

Read More »