جون 17, 2025
شہر
لاہور: موسم کی خوشگوار کروٹ، کہیں بادلوں کے بسیرے تو کہیں بارشوں کے ڈیرے رہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی، شہریوں کو گرمی سے ریلیف مل گیا، کراچی میں بھی بادل برس پڑے، ملیر، ملیر کینٹ کے علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، ڈیرہ بگٹی شہر اور گردونواح …
Read More »
جون 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں کی رم جھم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں قیامت خیز گرمی کے بعد بادلوں کی رم جم سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ، قصور میں تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش شروع ہوتے ہی …
Read More »
جون 14, 2025
شہر
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے …
Read More »
جون 12, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے اوقات میں موسم شدید گرم رہنےکا امکان ہے،جبکہ رات آندھی کےساتھ چند مقامات پربارش متوقع ہے،مری،گلیات،اٹک،چکوال میں بارش ہو سکتی ہے۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں تیزاورگرد آلود ہوائیں …
Read More »
جون 10, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقے اگلے تین روز تک گرمی شدید لپیٹ میں رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق تین روز تک اسلام آباد، پنجاب، بالائی اور وسطی سندھ میں شدید گرمی کی لہر ہوگی۔ خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں بھی موسم …
Read More »
جون 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے عید کی تعطیلات اور آئندہ ہفتے کے دوران شدید گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 7 جون سے ہوا کے زیادہ دباؤ کا سسٹم اثر انداز ہونا شروع ہو گا، جو 8 جون سے ملک …
Read More »
جون 3, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے پنجاب میں آج سے 5 جون تک بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج سے پانچ جون تک وقفےوقفےسےبارش برسنے کا سلسلہ جاری رہےگا، پی ڈی ایم اےپنجاب نے آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ 5 جون تک مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان اور …
Read More »
مئی 27, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور طوفان کے باعث کئی مقامات پر درخت اور بجلی کے کھمبے گرگئے۔ پشاور میں بھی آندھی سے درخت اکھڑ گئے، سولر پینلز اور گاڑیوں کو بھی نقصان ہوا ہے۔ اٹک میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ مظفرآباد میں کلاوڈ …
Read More »
مئی 27, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج شام سے 31 مئی کے دوران آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر ژالہ باری یا موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ ژوب، زیارت، بارکھان میں بھی آندھی اور بارش متوقع …
Read More »
مئی 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی آندھی ، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات …
Read More »