وفاقی حکومت نے مالی سال 25-2024 کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل کرلیا، گزشتہ مالی سال کے دوران اوسط افراط زر 4.49 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ مالی سال کے لیے وفاقی حکومت نے مہنگائی کا سالانہ ہدف 12 فیصد مقرر کیا تھا، مہنگائی کا …
Read More »ملک میں بجلی کے یکساں ٹیرف پر سماعت ، فیصلہ محفوظ
کراچی سمیت ملک بھر میں یکساں ٹیرف پر پاور ڈویژن کی درخواست پر سماعت گزشتہ روز نیپرا میں ہوئی سماعت کے دوران پاور ڈویژن نے اتھارٹی کو بتایاکہ گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے سولہ پیسے کمی متوقع ہے، گھریلو صارفین کے لیے زیادہ سے …
Read More »ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جاپان
پاکستان نے مالدیپ کو 39-49 سے شکست دے کر ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل فور میں رسائی کے ساتھ پاکستان کا میڈل یقینی ہوگیا، سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا، جنوبی کوریا کے شہر جیونجو سے موصولہ اطلاعات کے …
Read More »ایف بی آر نظرثانی شدہ ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام
ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی 11,722 ارب روپے رہی گذشتہ مالی سال25-2024 کا ٹیکس وصولیوں کا دوسری مرتبہ مقرر کردہ نظرثانی شدہ ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام ہوگیا ہے۔ ایف بی آر کومجموعی طور پر 178 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے اور …
Read More »پی ایس ایکس کا پہلی بار ایک لاکھ 27 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے رواں مالی سال کے پہلے ہی روز نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 17 سو سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، جس کے بعد پی ایس ایکس بینچ مارک …
Read More »آج بھی ملک کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان
اسلام آباد اور اطراف میں رات کو گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ آزاد کشمیر باغ اور گرد و نواح میں بھی تیز بارش ہوئی، بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں …
Read More »صوبائی الیکٹریسٹی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بجلی بلوں میں سے صوبائی ’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خط ارسال کر دیے ہیں۔ خط میں وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ جولائی 2025 سے بجلی بلوں کے ذریعے صوبائی …
Read More »نیپرا کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت ، فیصلہ محفوظ
نیپرا نے کراچی کے لیے اپریل کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4.69 پیسے فی یونٹ سستی اور باقی ملک کے لیے مئی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی الگ الگ درخواستوں پر سماعتیں مکمل کرنے کے بعد فیصلے محفوظ کر لیے جو …
Read More »پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بتایا ہے کہ حکومت نے پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، بچے، بچیاں پرائمری سطح پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس سیکھ کر آگے بڑھیں گے، وفاقی حکومت نصاب پر نظرثانی کے لیے …
Read More »