بدھ , جنوری 28 2026

تازہ ترین

پاکستان انڈر-19کی زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست

ہرارے میں آئی سی سی انڈر-19 مردوں کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے اہم میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر سکس مرحلے میں جگہ بنائی۔ پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل …

Read More »

گل پلازہ آگ: 60 سے زائد جاں بحق، اربوں کا نقصان

سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مصروف ترین علاقے صدر میں واقع چار منزلہ کمرشل عمارت گل پلازہ میں 17 جنوری کی رات تقریباً 10 بج کر 15 منٹ پر شدید آگ لگ گئی، جو 24 گھنٹے سے زائد عرصے تک بھڑکتی رہی۔ یہ آگ کراچی کی حالیہ دہائیوں کی سب …

Read More »

ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ایک طاقتور مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے جو آج (22 جنوری) سے 24 جنوری تک ملک کے بیشتر حصوں کو متاثر کرے گا۔ اس دوران بالائی علاقوں …

Read More »

ای چالان فراڈ: 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے ٹریفک جرمانوں (ای چالان) کے نام پر شہریوں کو دھوکہ دینے اور ان کی آن لائن ادائیگیوں کے ذریعے لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی اور فشنگ ویب سائٹس کو بلاک کرا دیا ہے۔یہ کارروائی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون …

Read More »

پاکستان انڈر-19آج میزبان زمبابوے سے مدمقابل

آج ہرارے میں 19 ورلڈ کپ کے گروپ سی کے 19ویں میچ میں پاکستان انڈر-19 ٹیم میزبان زمبابوے انڈر-19 سے مدمقابل ہو گی۔ یہ میچ پاکستان کے لیے گروپ مرحلے کا آخری اور فیصلہ کن مقابلہ ہے، جہاں نوجوان شیر پاکستان جیت کے ساتھ سپر سکس مرحلے میں اپنی پوزیشن …

Read More »

امریکی صدرکا ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کی کوشش اور ایران پر ممکنہ حملے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ٹرمپ نے نیٹو کے دباؤ میں آ کر گرین لینڈ پر طاقت استعمال نہ کرنے کا عہد بھی کیا ہے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع …

Read More »

گل پلازہ آتشزدگی: 29 افراد جاں بحق

کراچی کے مصروف تجارتی علاقے صدر میں واقع چار منزلہ گل پلازہ شاپنگ مال میں جمعہ کو لگنے والی ہولناک آگ نے شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا۔ آگ گراؤنڈ فلور پر واقع ایک دکان میں لگی جہاں آتش گیر مصنوعی پھول رکھے گئے تھے، اور دیکھتے ہی دیکھتے …

Read More »

بینکنگ کارٹل: 20 کروڑ روپے جرمانہ برقرار

کمپٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن اور سات بڑے بینکوں کی جانب سے دائر کی گئی اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ ٹربیونل نے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی طرف سے عائد کیے گئے 20 کروڑ روپے کے جرمانے کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ یہ …

Read More »

گرم کافی پلاسٹک کپ: صحت کے سنگین خطرات

ایک نئی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کے ڈسپوزایبل کپ میں ڈالی جانے والی گرم کافی، کولڈ کافی کے مقابلے میں ہزاروں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات خارج کر سکتی ہے جو براہ راست انسانی جسم میں داخل ہو جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق گرم مائع (خاص طور پر …

Read More »

طاقتور مغربی سسٹم: 24 جنوری تک بارش، برفباری اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ آج (21 جنوری) سے 24 جنوری تک ایک طاقتور مغربی موسمی نظام ملک کے بالائی علاقوں سمیت مختلف حصوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس سسٹم کے تحت خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش …

Read More »