google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 22
پیر , اپریل 21 2025

تازہ ترین

مری میں برف باری کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا

ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد نے مری کا رخ کرلیا۔ لاہور میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ اور ظفروال سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی بارش ہوئی۔  محکمہ …

Read More »

شہریار منور کی شادی میں ماہرہ خان کا زبردست ڈانس

پاکستان شوبز سپر سٹار ماہرہ خان کی ساتھی اداکار شہریار منور کی شادی کی تقریب سے ڈانس کی ویڈیو نے  سوشل میڈیا پردھوم مچا دی۔ اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی گرینڈ شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، View this post on Instagram A post shared by City42 …

Read More »

غیر قانونی بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ رواں برس غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک پہنچنے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی شہری ایران میں گرفتار ہوئے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق رواں برس جنوری سے 15 دسمبر تک 10 ہزار 454 …

Read More »

دوسرے روز کا کھیل: پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنا لیئے

پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام تک پاکستان نے دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ کیخلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنا لیئے ہیں تاہم 2 رنز کا خسارہ باقی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے جنوبی افریقہ کے 301 رنز کے …

Read More »

عمران خان بہانہ ہے، میزائل پروگرام نشانہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف بیان دینے والے پاکستان کے لیے فکر مند نہیں، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان صرف بہانہ ہیں، اصل میں میزائل پروگرام نشانہ ہے، سیاسی کٹھ پتلیاں ملک کے ایٹمی اثانوں پر سودا کرنے کو …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ

ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ہوگیا، قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد ہوگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 17 …

Read More »

پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ گیس سپلائی کا معاہدہ

پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اسٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کا گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگیا، پاکستان اسٹیٹ آئل نے معاہدے کی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد دونوں …

Read More »

شہریار منور کی ’شبِ موسیقی‘: احد رضا میرکا دھوم دھڑکا

پاکستانی معروف اداکار و فلمساز شہریار منور اور ان کی ہونے والی دلہنیا اداکارہ ماہین صدیقی کی ’شبِ موسیقی‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے ’شبِ موسیقی‘ سے فوٹو شوٹ شیئر کیا۔ گزشتہ چند دنوں سے شہریار منور اور …

Read More »

سرکاری اداروں کے نقصانات 5900 ارب روپے تک پہنچ گئے

وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر 2023 سرکاری اداروں نے 147 ارب روپے کے نقصانات کیے- 2014 سے 2023 تک اداروں کے نقصانات 5900 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ حکومت نے خسارے پر قابو پانے کیلئے 6 ماہ …

Read More »

نواز شریف کے پوتے کی تلاوت اور مریم نواز کے سرخ جوڑے کی ویڈیو وائرل

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی نکاح کی تقریب کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ View …

Read More »